Frontline Update
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Frontline Update, Social Media Agency, Larkana.
لاڑکانہ میں پریس کلب کے باہر شیعہ علماء کونسل کی جانب سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ان کی پالیسیوں کو خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ مشترکہ حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت دیگر افراد کی شہادت پر امت مسلمہ سوگوار ہے۔ اس موقع پر شہداء کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔ رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے مشرق وسطی اور وسط ایشیا کا امن خطرے میں ڈال دیا ہے۔ انھوں نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکا اور اسرائیل سے تعلقات ختم کریں اور ان پر سخت سفری پابندیاں عائد کریں۔ مظاہرے کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے، آئرن ڈوم دفاعی نظام ناکام، تل ابیب میں تباہی کے مناظر
مزید تازہ ترین خبروں اور مستند اپڈیٹس کے لیے
Frontline Update کے
ساتھ جڑے رہیں۔
🌟 حقيقي خبرون، حقيقي ڪهاڻيون.
فرنٽ لائن اپڊيٽ توهان تائين پهچائي ٿي سچ بغير خوف جي.
📌 تازه ترين خبرن ۽ دستاويزي رپورٽن لاءِ فالو ڪريو.
لاڙڪاڻي ۾ ٽريفڪ جام نه رڳو مسئلو، پر عذاب بڻجي ويو آھي!
۽ انتظاميه؟ مڪمل خاموش!
ڇا شھري رڳو تڪليف برداشت ڪرڻ لاءِ پيدا ٿيا آھن؟
Click here to claim your Sponsored Listing.