Wasaib Times Pakistan

Wasaib Times Pakistan

Share

سرائیکی وسیب کے 23اضلاع سمیت ملک بھر کی خبروں کا ترجمان

21/04/2026

استاد محترم رانا اعجاز محمود صاحب کی ایک اور نایاب ویڈیو

12/03/2026

"سیکورٹی آفیسر کی نشان دہی غیر قانونی اسلحہ بر آمد "
چوک اعظم (کرائم رپورٹر)

سیکورٹی آفیسر عدنان علی کی نشاندھی پر طارق مسعود T/ASI نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی دو عدد رائفل ملزم محمد عثمان سے برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں
سیکورٹی آفیسر عدنان کا کہنا ہے کہ ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی ،ایس ڈی پی او محمد کلیم کی ہدائیت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ ایسے عناصر ہر کڑی نگاہ رکھیں کو سماج دشمن اور امن دشمن ہیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Zubair Medical Store Chowk Azam, Dist Layyah
Layyah