Prize Bond Lucky Draw
Lucky Draw Win Chance
16/09/2024
یہ ایت ان بھائیوں اور بہنوں کے لیے سخت تنبیہ ہے جو مختلف انداز میں بزرگوں کی قبروں کو شرک کے اڈے بنائے ہوئے ہیں اور شعوری یا غیر شعور ی طور پر ان سے بہت زیادہ محبت ، عزت و احترام اور پرستش کرتے ہیں، کہ وہ ہمارے کسی کام آجائیں گے۔ یاد رکھیں! ہمیشہ سے شرک و بدعت عقیدت و محبت ہی سے پیدا ہوا ہے۔ اگر اس کے زاویے ذرا سے بھی بدل جائیں۔ نفرت سے کبھی شرک پیدا نہیں ہوتا۔
قبروں کی زیارت عبرت اور دعا کے لیے مستحب ہے، لیکن چاہیے کوئی بھی وہاں دفن ہے اس کے تقوی اور ایمان کو سامنے رکھ کر اس کے بارے میں فیصلہ کرنا ہمارا کام نہیں۔ یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کا حقیقی مقام اللہ کے نزدیک کیا ہے کیونکہ ہم صرف کسی کے ظاہر پر فیصلہ کرتے ہیں جبکہ اللہ تعالی پر فرد کے باطن کو بھی جانتا ہے ۔
ولی بعد کی بات ہے۔میری سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپ کسی ایک بزرگ کے بارے میں مجھے یقینی اور مسند ذرائع سےاطلاع کر دیں کہ وہ بخش دیا گیا ہو۔؟ آخر ہمارے پاس کیا یقینی ذرائع ہیں؟، بخشش کی خوشخبری صرف عشرہ مبشرہ یا غزوات میں جو صحابہ شہید ہوئے یا جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بشارت سنائی۔ ان کے علاوہ ہم کسی کے بارے میں نہیں جانتے کہ موت کے بعد اس کے ساتھ کیا معاملہ ہورہا ہے۔یقینا ہمیں اچھا ظن رکھنا چاہیے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم اسے خود ہی بغیر کسی مستند ذریعے کے ولی اللہ کا سرٹیفکیٹ دے دیں اور ان کی قبروں کو شرک ، بدعات ، پیسہ کمانے اور دنیا جہاں کی گمراہیوں کا ذریعہ بنائیں۔ہوسکتا ہے جس شخص کے در پر ہم صبح و شام جھک رہے ہوں وہ برزخی زندگی میں عذاب بھگت رہا ہو۔ پھر تکلیف دہ صورتحال یہ ہے کہ اس کی اولاد کو بھی بھیٹے بٹھائے مفت میں وہی درجہ مل جاتا ہے۔اور اس کے لیے نیاز، عقیدت و محبت اور بعض جگہوں پر بندگی بھی شروع ہو جاتی ہے۔اور ساری عمر جاری رہتی ہے۔چاہیے وہ نماز بھی نہ پڑھے اور کوئی دینی کام نہ کرئے۔
شرک اس قدر خبیس برائی ہے کہ اس کی چھنٹیں پڑنا تو دور کی بات اس کے قریب سے گزرنا بھی صیحیح نہیں کیونکہ قران نے شرک کی جڑ کاٹی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا مقصد اسی شرک کو ختم کرنے کے لیے تھا۔ اللہ نے سورت النساء میں دوٹوک فرما دیا کہ اللہ شرک معاف نہیں کرئے گا باقی جسے چاہے معاف کردے۔
15-- اگست ملتان پرائز بانڈ متوقع اندازاً نمبر
15-اگست ملتان
503
008
43=7-45=38*4=152=8*5=40
15/07/2024
پلیز فرسٹ پرائز کے لیے تجویز کا جاتا ھے 40
96
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
54000