PMS Ministerial Quota
PMS Ministerial Quota
31/05/2026
22/05/2026
کامیابی ایک یا دو دن کا کھیل نہیں۔وقت لگتا ہے۔محنت لگتی ہے۔مستقل مزاج ہونا پڑتا ہے۔چار سبجیکٹس پہ فوکس کریں۔
جنرل نالج
انگریزی
اسلامیات
پاکستان سٹڈیز
ہر سبجیکٹ کو انشائیہ طرز پہ پڑھیں۔سمجھیں۔رٹے نہ لگائیں۔صرف ایم سی کیوز ذین نشین نہ کریں۔اگر سمجھ کے تیاری کریں گے، کانسیپٹس کلیئر کریں گے توانشاءالللہ کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔
انگریزی بنیادی کانسیپٹس سے شروع کریں اور ایڈوانس لیول تک جائیں۔
مثال کے طور پر بچوں کو گرمیوں کی چھٹیاں ہو چکی ہیں۔ہرجگہ آپ کو نظر آۓ گا۔
Summer Vacations
Vacation حالانکہ
کی جمع بھی
Vacation
ہی ہے۔
ہاں اگر دو قسم کی چھٹیاں ہوں تو ہم کہ سکتےہیں
Summer and Winter Vacations
Parts of Speech
کی ٹائپس اور رولز سے شروع کریں اور ٹینسز کے ساتھ ساتھ سینٹینس سٹرکچرز
Idioms
Vocabulary
ایک ایک چیز کلیئر کریں۔
باقی الللہ پہ توکل رکھیں۔کبھی مایوس نہ ہوں۔الللہ کی رضا پہ راضی رہیں۔محنت کے بعد قسمت کےفیصلوں پریقین رکھیں۔
Competitive World Academy
03217375138
20/12/2024
*PPSC Advertisement No 38:*
PPSC has announced 21 Posts of *PMS Officer BPS-17* (Ministerial Quota).
*Syllabus:* 100 Marks GK
25 Masks Urdu and 25 Marks English Essay
200 Marks Interview....
For more details plz feel free to contact at whatsapp
03217375138
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Layyah
31200