Pukkar-e-Layyah

Pukkar-e-Layyah

Share

Haq Sach ki Awaz

06/07/2026

زرعی زمین ،دکانیں، رہائشی پلاٹس، کوٹھی کی خرید وفروخت کا بااعتماد ادارہ سٹار مارکیٹنگ پراپرٹی لنکرز آج اور ابھی رابط کریں طارق محمود پہاڑ 03039099786

05/07/2026

موت ہمارے کتنے قریب ہوتی ہے ہم سوچ بھی نہیں سکتے
ایئر فورس کے گروپ کیپٹن عاصم طارق خاتون کو اغواکاروں سے بچاتے شہید ہوگئے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایوینیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سے ایک خاتون کو اترے ہوئے دیکھا جس کا ہاتھ موٹرسائیکل سوار کھینچ رہا تھا، گروپ کیپٹن عاصم ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے مڑ کر واپس آئے اور موٹرسائیکل کے قریب رکے جس پر لڑکی گاڑی کی دوسری طرف بھاگ آئی ، اسی دوران مبینہ ملزم سعد نے گروپ کیپٹن عاصم کے ساتھ بدکلامی شروع کر دی اور کچھ ہی لمحوں میں ان پر فائر کھول دیا ۔
گروپ کیپٹن عاصم زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

05/07/2026

گزشتہ چند روز پہلے تحریک استحکام پاکستان کے رہنما اور سابق ایم پی اے کے ہمراہ لیہ تونسہ پل پر وزٹ کرنے والے تمام افسران کے این ا ایچ اے نے اٹرانسفر کر دئیے جن 20 ویں گریڈ محمد افتخار احمد ساجد جی ایم گریڈ 19محمد مظفر ڈائریکٹر 18 گریڈ کے فواد خان شامل ہیں ، ،سابق ایم این سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ یہ افسران کسی کی
ذاتی خواہش پر لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ کا افتتاح کرنے گئے تھے کسی ادارے یا گورنمنٹ کی طرف سے اس افتتاح کی کوئی اجازت نہیں دی گئی تھی
یہ منصوبہ مسلم لیگ ن کی طرف سے ایک شاہکار ہے جو ہماری بھرپور التجا اور بے پناہ کاوشوں پر میاں محمد نواز شریف صاحب نے لیہ ، تونسہ کی عوام کو تحفہ کے طور پر دیا تھا اور اس کا افتتاح بھی بہت جلد انشاء اللہ وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور لیگی قائدین مسلم لیگ ن ضلع لیہ کریں گے

05/07/2026

پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتار ...4لاکھ برآمد
اینٹی کرپشن.... حاصل پور..

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Layyah
Layyah
31100