Al Saif Builders
آپکی خوشیوں کا آمین السیف بلڈرز
14/04/2026
ٹائل لگانے سے پہلے والے فرش کچے عام طور پر پلستر سے پہلے کر لیے جاتے ہیں تاکہ پلستر کرتے وقت مستری سیمنٹ ضائع نہ کرے لیکن یہاں ایک بہت ضروری پوائنٹ جو ہم ہمیشہ نظر انداز کر دیتے ہیں وہ یہ ہے کہ مستری کو کچے ہمیشہ ٹائل کے لیول کو مد نظر رکھتے ہوئے کرنے چاہییں۔ کسی طرف بھی کوئی ڈھلوان نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ ٹائل لگانے سے پہلے آپ کو لازمی طور پر ڈھلوان زیرو کرنے پڑیں گے اور اس چکر میں ہر کمرے میں دو بوری سیمنٹ بلاوجہ زیادہ لگ جائے گی۔ اس کا بہترین حل یہ ہے کہ کچے کروانے ہی ٹائل والے مستری سے چاہیں تاکہ وہ پہلے دن سے لیول ٹائل کے حساب سے لے کر چلے اور بعد میں لیول نکالنے کے چکر میں سیمنٹ ضائع نہ ہو۔
مزید اس طرح کی معلومات کیلیے پروفائل کو فالو کر لیں۔ جزاک اللہ
18/03/2026
Big thanks to Mohmmad Javed
for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
15/03/2026
🏗️ السيف بلڈر اینڈ کنسٹرکشن کمپنی
مضبوط کام، روشن مستقبل
ہم صرف عمارتیں نہیں بناتے، ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔ ہمارے کام کی بنیاد تین ستونوں پر ہے:
ایمانداری – شفاف لین دین
مضبوطی – پائیدار تعمیرات
وقت کی پابندی – بروقت تکمیل
✨ ہماری پہچان، ہماری سوچ
"اچھی عمارت اینٹوں سے نہیں، نیت سے بنتی ہے۔ اور جب نیت صاف ہو تو نام خود بخود بنتا ہے۔"
📢 (Slogans)
🏠 مضبوط بنیاد، محفوظ گھر
🏗️ آج کی تعمیر، کل کا بھروسا
🌟 گھر جو برسوں ساتھ دے
🛠️ ہماری خدمات
کیا آپ اپنا گھر، دفتر یا کوئی بھی کمرشل پراجیکٹ شروع کرنا چاہتے ہیں؟ السيف بلڈرز آپ کی سوچ کو حقیقت بنانے کے لیے تیار ہے۔
رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کی تعبیر پائیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |