Chowk Azam News
I will keep you informed of every news here. Now keep an eye on every news.
bahi
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
💜 *THALOCHI NEWS LAYYAH CALANDER* 💙
*19 مگھر 2078 ب* 💙
*29 ربیع الثانی 1443ھ* 💜
*05 دسمبر 2021ء* 💜
*بروز اتوار Sunday* 💙
💝 *ہزار نیکیاں* 💝
*آپ ﷺ نے فرمایا!*
*کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ ہر روز ایک ہزار نیکیاں کمائے؟*
*آپ ﷺ کے ساتھ بیٹھے ہوئے لوگوں میں سے ایک نے پوچھا*
*ہم میں سے کوئی شخص ایک ہزار نیکیاں کس طرح کما سکتا ہے؟*
*آپ ﷺ نے فرمایا!*
*وہ سو (100) بار سبحان الله کہے۔*
*اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور*
*اس کے ہزار گناہ مٹا دئیے جائیں گے.*
*(صحیح مسلم حدیث #6852)*
💙💜💙💜💙💜💙💜 💙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
31450