Umar majeed

Umar majeed

Share

This page about new Technology in different field of life۔👩‍💻🖥️💻⌨️🛜

06/09/2024

#علم
اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی مگر علم نہ دیا جائے تو ساری زندگی روئے گی اور اگر دین کا علم نہ دیا جائے تو قیامت کے دن بھی روئے گی.
#لکھاری

28/08/2024

*”ٹھہرے ہوئے پانی میں، گرتی ہوئی بارش کی بوندوں سے یہ ”بنتے مٹتے“ دائرے ____ کتنی خاموشی سے ہمارے سامنے بقا و فنا کا منظر پیش کرتے ہیں*🖤

Photos from Umar majeed's post 15/01/2024

اسلام علیکم۔
اپنی فیس بک پروفائل کو پیج (Professional Mode) میں بدلیں اور تمام فیس بک فرینڈز فالورز میں بدلیں۔

فیس بک میں اس سی پہلے صرف پیج سے ہی پیسے کمانے کی آپشن موجود تھی لیکن اب کافی ٹائم بعد فیس بک نے ان لوگوں کو بھی پیسے کمانے کی آپشن دے دی ہے جو اپنی پروفائل پر پوسٹس کرتے ہیں اور انکی پروفائل پر ان کے کافی فرینڈز اور فالور موجود ہیں۔
فیس بک نے اسکو پروفیشنل موڈ کا نام دیا ہے۔ اس موڈ کو آن کرنے سے آپ کے تمام فیس بک فرینڈز فالورز میں بدل جاتے ہیں۔ اور اگر آپ کی پروفائل پر پہلے سے ہی کچھ فالورز موجود ہیں تو فرینڈز اور فالورز جمع ہو کر صرف فالورز کی صورت میں پروفائل پر شو ہونے لگ جاتے ہیں۔ تصویر 1 میں آپ پروفیشنل موڈ سے پہلے کی پروفائل اور پروفیشنل موڈ کے بعد والی پروفائل دونوں دیکھ سکتے ہیں۔
پروفیشنل موڈ آن کرنے کے بعد آپکی پروفائل آفیشلی طور پر فیس بک کی طرف سے پیسے کمانے کے لیے اہل ہو جاتی ہے اور پاکستان میں بھی آپ آفیشلی پیسے کمانے کے قابل ہو جاتے ہیں۔
اگر بات کی جائے پروفیشنل موڈ کے فائدے کی تو پیسے کمانے کی آپشن کے علاوہ سب سے بہترین آپشن جو آپکو مل جائے گی وہ ہے insights جس میں آپکو معلوم ہوتا ہے کہ آپکی پوسٹ کتنے لوگوں کو شو ہوئی کتنے لوگوں نے دلچسپی دیکھائی اور کتنے فالورز ملے۔ اور پچھلے دنوں سے موازنہ بھی دیکھ سکتے ہیں اور یہ بھی معلوم ہو جاتا ہے آپ کی پوسٹ پر کتنے فیصد مرد اور کتنے فیصد عورتیں اور انکی عمر کے حساب سے بھی ڈیٹا موجود ہوتا ہے اور یہ بھی کہ کس کس ملک سے لوگ أپ کہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں اور شہروں تک کی معلومات موجود ہوتی ہے۔ اس طرح جب آپ کو اپنے سامعین یا پڑھنے والوں کا معلوم ہوتا ہے تو آپ اپنے مواد کو بہتر سے بہتر بنا سکتے ہیں۔
اس موڈ کے اگر تیسرے فائدے کی بات کریں تو پیج کی طرح فالو کا آپشن آپکی پروفائل کھولنے والے کو سامنے واضع نظر آنے لگ جائے گا۔
اور اس موڈ سے یہ فائدہ بھی ہے کہ اگر آپ کوئی کاروبار کرتے ہیں تو آپ اپنی پوسٹ کو فیس بک کو پیسے دے کر بوسٹ بھی کروا سکتے ہیں اور اپنے ذیادہ کسٹمرز حاصل کر سکتے ہیں۔
پروفیشنل موڈ کو آن کرنے کا کوئی بھی لمبا چوڑا طریقہ نہیں ہے تصویر 2 میں دیکھائے گئے سٹیپس کو فالو کر کہ آپ اپنی پروفائل کو پروفیشنل موڈ میں بدل سکتے ہیں۔

یہ تحریر میں نے اپنے پیج کے لیے لکھی ہے۔

تحریر #محمدعمرمجید

23/09/2023

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

دوستوں آج کے دور میں اگر آپ online field سے کچھ کما نہیں رہے ہیں تو آپ کبھی بھی اپنی نوکری کے ذریعے ایک پرامن زندگی نہیں گزار سکتے ۔
آج کا دور ڈیجیٹل دور ہے اس دور میں ہمیں چاہیے کہ ہم IT, and E.commerce کے فیلڈ کو سمجھیں اور اس میں اپنا نام بنائیں۔
جو بھائی online field سے واقفیت نہیں رکتھے پھر جب وہ شروع میں سٹارٹ کرتے ہیں تو ان کے ذہن میں ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ بس ہم جلدی سے کچھ کمانا شروع کردیں۔ ایسا نہیں ہوتا۔ یا پھر کوئی انکو یہ کہ دیتا ہےکہ اس چیز میں انوسٹ کر لیں تو آپکو اتنا پرافٹ ہوگا وغیرہ وغیرہ ۔ ایک بات یاد رکھنا جس چیز میں انوسٹ کرنا پڑے یا جوائنگ کروانا پڑے اسکا آئی ٹی فیلڈ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آج کی پوسٹ میں میں آپکو ایک چھوٹا سا کام کرنے کا مشورہ دوں گا بلکہ سیکھاؤ گا ۔ so start now.
تو سب سے پہلے آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ایپ انسٹال کرنی ہے جس کا نام ہے "ذریعہ zaria" اس پر آپ نے اپنا اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔ اس پر جب آپ جائیں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ کیا کچھ یہاں ملتا ہے ۔
تو محترم آپ نے دیکھ لیا۔ اب کرنا کچھ یوں ہے کہ یہاں پر آپ کو ہر چیز ہول سیل پر ملتی ہیں۔ آپ نے یہاں سے اٹھانا ہے اور اب فیسبک پر آجانا ہے . آپ کو اپنی iD پر ایک market place کا اپشن ملے گا۔ وہاں پر آپ نے روزانہ کی بنیاد پر کچھ پوسٹ کرنا ہے ۔ باقی آپ اپنے واٹس ایپ پر اور مختلف پلیٹ فارم پر بھی کر سکتے اپلوڈ ۔کیونکہ ذریعہ ایپ پر آپ کو ہول سیل پر اشیا ملیتی ہیں یہاں پر آپ نے اپنا کمیشن ساتھ لگا کر مختلف پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے رہنا ہے۔
اب اگر آپ کے پاس کوئی آڈر آتا ہے تو آپ نے اس بندے سے ساری ڈٹیل لینی ہے اور ذریعہ ایپ پر اس چیز کا آڈرکر دینا ہے ۔ اب جب اس بندے کے پاس وہ پارسل پہنچے گا تو ذریعہ ایپ آپکا کمیشن آپ کے اکاؤنٹ میں بھیج دے گا۔ اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے آپ گھر بیٹھے کچھ نہ کما سکتے ہیں ۔

مزید ایسی انفارمیشن کے لیے آپ پیج اور ID کو فالو لازم کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan
Layyah