Meesam Baloch Official

Meesam Baloch Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meesam Baloch Official, Lottery retailer, Layyah.

07/04/2025

یہ وہ شخصیت ہے جس نے بہت ہی جلدی فہم اور شہرت حاصل کی بہت ہی کم عرصے میں ایک بہت بڑا نام بنیا رجب بٹ جس کا یہ فہم اس کے دشمنوں سے نہیں دیکھا گیا اور اس کی اصل وجہ کہ وہ ایک اہل تشیع گھر سے تعلق رکھتا تھا اس لیے ان کے کچھ منافق لوگوں نے اس کے ساتھ کی سازشوں کا شکار بنانے کی کوشش کی لیکن ان میں سے ایک سازش میں کامیاب ہو گئے اور اس کو ملک سے باہر جانا پڑا اور اپنے ماں باپ کو چھوڑ کر دور جانا پڑا لیکن میرا مقصد صرف یہ ہے کہ پاکستان میں لوگ اکثر کسی کو آچھا کھانا پینا پسند نہیں کرتے کیونکہ یہ پاکستانی ہیں تو مسلمان لکن ایک نمبر کے منافقین لوگ آگر کوئی دوسرے ملک میں کوئی شخص ترقی کر رہ ہو تو لوگ ان کا ساتھ دیتے ہیں لیکن پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں اکثر لوگ کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی لیکن بس کہنے کو تو بہت کچھ ہی لیکن تمام مومنین سے اپیل ہے کہ وہ سب اپنی دعاؤں میں رجب بھائی کے لیے دعا کی کرے خاص طور مومنین لگ آپ نے کومینٹ میں لازمی بتنا ہے کہ میں نے ٹھیک کہا یا غلط میری تو دعا ہے جو مسلمان بھی مشکل میں ہو اللہ اس کی مشکل آسان کرے اور اللہ تعالیٰ صدقہ پنجتن پاک علیہم السلام کا رجب بھائی کی تمام مشکل آسان کرے آمین 💔💔💔

Want your business to be the top-listed Business in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Layyah