World Azadari Markz
This is Azadari Markz Page.Zikr.e.Ahl Bait as
20/05/2024
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
*رِضَاً بِقَضَائِهِ وَ تَسْلِیمَاًلِاَمْرِهْ😢*
*🚨افسوناک خبر💔🥲🇮🇷*
*ایرانی صدر سید ابرہیم رئیسی آذربائیجان کے علاقے میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ۔ ایران میں تین روزہ سوگ کا اعلان*
*اللّٰہ رب العزت بحق پنجتنٔ پاک مرحوم کی مغفرت و درجات بلند شفاعت اہلبیتٔ نصیب اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین🚩🤲*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ🩵*
🌹🌹🌹🌹یا علی (ع) مدد🌹
جشن آمدِ موذن کربلا 🙏🏻🌹 عالی مقام🌹
، بنیاد لاالہ🌹، دیں پناہ،🌹 صابر عظیم🌹
، نواسہ رسول،❤🙏🏻🌹 جگر گوشہ بتول، 🙏🏻🌹تفسیر سورہ فجر🌹❤ پاک معصومہ صغری کا دل کا چین ❤🌹🙏🏻
ام لیلی کا لخت جگر🌹❤
ابا عبداللہ،🌹❤🌹 تصویر محمد عربی 🎉🌹❤ سیدی شباب اہل الجناں، سبط پیمبر،🌹🙏❤
شہزادہ علی اکبر حسین ابن علی ع🌹🙏❤🎉🌹🎈 تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔💐💐💐💐💐💐💐💐💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah