Malik Riaz Hussain Samtiah PP- 280 Layyah
Malik Riaz Hussain Samtiah District President PPP Layyah Coordinator Governor Punjab( Ex Member Zila Council Layyah)
نوشہرہ ہاؤس لیہ
12/05/2026
نوشہرہ تھل کلا لیہ :
کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب ملک ریاض حسین سامٹیہ نے اپنے والد محترم کے درینہ دوست اللہ وسایا حیدرابادی کی وفات پر ان کے بیٹوں سے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خانی کی-
11/05/2026
زاہد واندر صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
منجانب :کوارڈینیٹر ٹو گورنر پنجاب ،صدر پاکستان پیپلزپارٹی لیہ ملک ریاض حسین سامٹیہ
11/05/2026
کوٹ سلطان لیہ :
کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب و ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی لیہ ملک ریاض حسین سامٹیہ اور ضلعی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن میر علی احمد نے سردار جانی خان تنگوانی کی زوجہ، سردار جنید خان تنگوانی کی والدہ کی وفات پر ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
09/05/2026
نوشہرہ ہاؤس لیہ:
سرائیکی وسیب کے عالمی شہرت یافتہ ممتاز لوک گلوکار جناب باسط نعیمی صاحب اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں نوشہرہ ہاؤس پر کوآرڈی نیٹر ٹو گورنر پنجاب ملک ریاض حسین سامٹیہ صاحب کے صاحب زادے نواب عطاء حسین سامٹیہ کی طرف سے پر عشائیہ دیا گیا
جس میں معروف شاعرمحمد صابرعطاء،پیپلز پارٹی کے راہ نماء ملک فیاض اعوان ،ملک عرفان سامٹیہ سمیت دیگر معززین نے بھی شرکت کی
09/05/2026
لیہ ویرا اسٹیڈیم
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ میوزیکل نائیٹ میں کوآرڈی نیٹر ٹو گورنر پنجاب ملک ریاض حسین سامٹیہ صاحب کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے صاحزادے نواب عطاء حسین سامٹیہ نے شرکت کی
تقریب ڈویژن ڈیرہ غازی خان کی بہترین تقریب تھی جس میں ڈپٹی کمشنر لیہ سردار آصف علی ڈوگر صاحب ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی صاحب ،اے ڈی سی جی جناب شبیر ڈوگر صاحب ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم صاحب نے خصوصی شرکت کی
میوزیکل نائیٹ میں سرائیکی وسیب کے ممتاز ،عالمی شہرت یافتہ لوک گلوکار جناب باسط نعیمی صاحب نے یاد گار پرفارم کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.