GHS Marhanwali
GHS Marhanwali , a school with a history of more than a century.
03/06/2020
"شکریہ کرونا"
مارچ کے دوران ایس ایس ٹیز کو سکول میں عموماً کافی فرصت مل جاتی ہے کیونکہ نہم دہم کی کلاسز بورڈ کے امتحانات کے لیے چلی جاتی ہیں۔ اس سال سوچا تھا سکول کے لیے paper crafting کے ذریعے ڈیکوریشن کی جائے کچھ خوبصورت چارٹس بنائے جائیں۔ایک کولیگ کے ساتھ مل کر درکار سامان اکٹھا کیا۔ بڑے ذوق و شوق سے کام شروع کیا۔ اور پھر کرونا نے پلین چوپٹ کر دیا۔ چھٹیوں میں ایک بار جو سکول جانا ہوا تو کمرے میں سامان ایسے پڑا تھا جیسے کل چھوڑ گئے ہوں۔ تب احساس ہوا کہ ہم بھی ایسے ہی ایک سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ہمیشہ کے لیے کوچ کر جائیں گے۔ سب یہیں دھرا رہ جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 01:30 |