Al Makkah Mobile
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Makkah Mobile, Digital creator, college Road, .
Sold iPhone 14 Pro Max 💫❤️
Sold 2 [iPhone 16 pro max ✌🏻]hunny malik ❤️💫shoukat gudara ❤️thank you for trusting us
Chota bhira wadda bhira Almakkah ally
01/03/2026
•—• انا للّٰہ و انا الیہ راجعون •—•
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خمینائ رح اور انکے رفقا کی شھادت ان شا اللّٰہ امریکی و صیہونی استعمار کے تابوت کی آخری کیلیں ثابت ھو نگی۔۔۔
شھادت ھے مطلوب و مقصود ِ مومن
تم جینے کیلئے لڑتے ھو اور مومن شھادت کیلئے!
کوئ شیطانی قوت شھادت کے آرزو مندوں کو کبھی شکست نہیں دے سکتی ۔۔۔۔
لیہ میں اس وقت ہزاروں افراد سڑکوں پر ہیں، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے مسلمانوں کے دل پر جو زخم لگایا گیا ہے وہ کبھی نہیں بُھولیں گے۔
بچے بوڑھے عورتیں سب سراپا احتجاج ہیں
01/03/2026
translation 💎🤲🏻:اِنَا لِلّهِ وَاِنَـا اِلَيْهِ رَاجِعونَہم تو اللہ کے ہیں اور ہم تو اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔