BrightMinds Online Mathematics Academy
The Educator
09/03/2023
اسلام وعلیکم ۔🎁
وہ تمام بچے جنہوں نے کلاس نہم میں داخلہ لے لیا ہے یاپھر لینا ہے -لیکن انہیں ریاضی کے سبجیکٹ کو کرنے اور سمجھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو ان کے لیے برائٹ مائنڈز آنلائن اکیڈمی لایا بہترین موقع ۔
برائٹ مائنڈز آنلائن اکیڈمی کی طرف سے کلاس نہم کے بچوں کے لیے ریاضی کے سبجیکٹ کی آنلائن لائیو کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے - جس میں روزانہ کی بنیاد پر شام کو زوم پہ آنلائن کلاسز ہوں گی جس میں سٹوڈنٹس گھر بیٹھ کر آسانی کے ساتھ اس سبجیکٹ کو بہتر طریقے سے سیکھ سکتے ہیں ۔
🔹 انگلش اور اردو میڈیم کی کلاسز ۔
🔹 گرلز اور بوائز کی الگ الگ کلاسز ۔
🔹 مکمل طور پر پیپر پیٹرن کے مطابق تیاری ۔
🔹 رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15مارچ 2023
🔹 انشاء اللہ آنلائن کلاسز کا آغاز 20 مارچ 2023
تو پھر دیر کس بات کی آج ہی اپنے بچوں کی مناسب فیس کے ساتھ رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یا پھر لنک پہ کلک کریں انباکس کریں ۔
92309048150
https://wa.me/923059048150
Muhammad Yaqoob.
Msc Mathematics( B.ZU Multan)
(جزاک اللہ خیرا کثیرا۔)
معاشی حالت بہتر کرنے کی سب سے بہترین عمر 18 سے 28 سال کے دس سال ہیں
جو اکثر لوگ نام نہاد محبت اور فضول خرچی میں ضائع کر دیتے ہیں.
11/12/2022
اسلام وعلیکم ۔
جو لوگ گھر بیٹھے آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں وٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
شکریہ ۔
وٹس ایپ کا لنک نیچے دیا گیا ہے ۔
https://wa.me/message/RVPT4MN4IN7JC1
23/04/2022
السلام وعلیکم •
محترم اساتذہ کرام۔
اگر کسی کو ECCE ٹرینیگ کے حوالے سے یا LMS SNC کے حوالے سے کوئی بھی مسئلہ آ رہا ہو ،ایکٹویٹیز حل کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہو یا پھر سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کروانا ہو تو واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
شکریہ
03059048150
Click here to claim your Sponsored Listing.