GES 150A tda layyah
High school ASP
https://www.facebook.com/share/v/19Nn2qrwRW/
Like and follow
Theme of the month justice and fairness
Ecce class room
09/10/2025
Activity based learning
06/10/2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول150 ٹی ڈی اے کا شاندار اعزاز!
الحمدللہ، تحصیل لیہ کی تعلیمی دنیا میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی۔سکول کے قابلِ فخر اور ہر دلعزیز استاد پیارے دوست اللہ ڈتہ صاحب نے اپنی محنت، لگن اور شاندار کارکردگی سے وہ مقام حاصل کر لیا ہے جو ہر استاد کا خواب ہوتا ہے۔
انہیں ہیرو ٹیچر ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جو نہ صرف سکول بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
دوست، ساتھی اور شاگرد سب دل کی گہرائیوں سے انہیں اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
واقعی اللہ ڈتہ صاحب نے ثابت کر دیا کہ محنت، خلوص اور جذبہ کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔
04/10/2025
Receiving best head teacher award 2025 from CEO Dea layyah
30/09/2025
Dustbins
30/09/2025
New admissions
30/09/2025
Shining stars
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Layyah