Pakistan News HD Plus

Pakistan News HD Plus

Share

Asslam-o-Allikum this page is made for breaking news

13/03/2024

‏خان صاحب بلکل خیریت سے ہیں
سمی ابراہیم کا ملاقات کے بعد ٹویٹ

شکر الحمد اللہ

13/03/2024

*اڈیالہ جیل عمران خان کی میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو*

*سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے،الیکشن جھوٹے ہوئے،اداروں کی ساکھ ختم کر دی گئی*: عمران خان

*سیکورٹی تھریٹ کا کہا جا رہا ہے یہ بھی جھوٹ ہے*: عمران خان

*سارا ملک جھوٹ پر چل رہا ہے: عمران خان*

ادارے تباہ ہو چکے ہیں،انتخابات میں پی ٹی ائی کو میدان میں نہیں انے دیا گیا: عمران خان

*ووٹر نے پولنگ ڈے پر ان سے بدلہ لیا،لیکن ووٹ کے ذریعے تبدیلی کو تسلیم نہیں کیا گیا*: عمران خان

*انھوں نے مینڈیٹ چھین کر قوم کی امید ختم کر دی ہے*: عمران خان

*میری ساری پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئیں،اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے*: عمران خان

*کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی،*: عمران خان

*وکلاء تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں*; عمران خان

اب مہنگائی میں اضافہ ہو گا،عوام باہر نکل ائے گی: عمران خان

*ہمارا پرامن احتجاج کا سلسہ جاری رہے گا*: عمران خان

ہم انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے : عمران خان

*سینٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے*: عمران خان

*گزشتہ سینٹ انتخابات میں گیلانی کا بیٹا پکڑا گیا،اج تک سزا نہیں ہوئی*: عمران خان

16/11/2023

Mohammad Rizwan 🤝 Babar Azam

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Layyah