AgriNex Pakistan

AgriNex Pakistan

Share

Grow Smart, Grow Strong

27/05/2026

Eid Mubarak

03/05/2026

گرمیوں میں کھیرا کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں؟
صحیح مینجمنٹ ہی کامیابی ہے ..

23/04/2026

🌱 جدید زراعت سیکھنے کا ایک بہترین موقع
کیا آپ Hydroponics کے ذریعے جدید فارمنگ سیکھنا چاہتے ہیں؟
AgriNex Pakistan آپ کے لیے ایک آن لائن ورکشاپ لے کر آ رہا ہے جہاں آپ آسان انداز میں جدید زراعت کو سمجھ سکتے ہیں اور اپنی learning کا آغاز کر سکتے ہیں۔
🎯 اس ورکشاپ میں آپ سیکھیں گے:
✔ Hydroponics کیا ہے
✔ مختلف سسٹمز (NFT, DWC, Drip)
✔ کون سی فصل کس سسٹم میں بہتر ہوتی ہے
✔ شروع کرنے کا آسان طریقہ
تفصیلات:
🗓 26 اپریل 2026
⏰ 2:00 PM
💻 آن لائن سیشن (2–3 گھنٹے)

📩 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📱 0344-8333059
📱 +971544808359
📧 [email protected]
AgriNex Pakistan
Grow Smart, Grow Strong 🌿
#ہائیڈروپونکس #پاکستان

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Talagang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Mandi Town Darbar Road Near Gillani Morr
Talagang
31200