Jobs ZoNe
This is a communicative page. In this page we share jobs alerts in pakistan. people can online apply in any desired job through us.
*فوری ضرورت برائے بحرین*🇧🇭
(سیلف سلیکشن)
◼️ *ای ایل وی ELV ٹیکنیشن*
200 - 280 بحرینی دینار + آورٹائم
(*بندے کا انسٹالیشن، مینٹیننس ٹربل شوٹ، ایکسٹرا لو وولٹیج سسٹم،CCTV اور ایکسیس کنٹرول کا تجربہ ہونا چاہیے*)
ڈیوٹی 8 گھنٹے پلس آورٹائم
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی.
*عمر کی حد 25 سے 42 سال*
*ٹوٹل اخراجات : 480,000*
*03015171139*
*عمان کے لیے فوری ضرورت* 🇴🇲🇴🇲🇴🇲
*صوفہ بنانے والا*
*تنخواہ* *150* سے *250*
*پالش بنانے والا*
*تنخواہ* *150* سے *250*
*ڈیوٹی *10*
*ویڈیو کی ضرورت ہے*
چائے میں مکھی گرے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں مگر گھی میں مکھی گرے تو لوگ گھی کی بجائے مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں..
داماد بیٹی کا تعبیدار ہو تو وہ اچھا انسان ہے مگر بیٹا بہو کا تعبیدار ہو تو وہ رن مرید ہوتا ہے...
باہر حاجی دکھنے والے پارسا گھر میں بھائی اور بہنوں کو ذلیل کرتے ہیں...
ممبر پر حیاء کے سبق دینے والے ہی بچوں کے ساتھ بدکاری کرتے پکڑے جاتے ہیں...
میں نے مِحلوں میں رہنے والے کروڑپتی لوگوں کو 50 روپے کے پیچھے گالیاں نکالتے دیکھا ہے...
اور لیڈرشپ پر لیکچر دینے والوں کو اپنی ہی کمپنی میں سیاست کرتے دیکھا ہے...
یہ سب منافقت کے دھندے ہیں...
دنیا کے سکھائے گئے سب آداب، اصول، اور قوانین ذاتی مفادات اور بھیڑ چال پر مبنی ہیں...
میں مانتا ہوں کہ نہ تو آپکو گورا دکھنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی بال رنگنے کی...
نہ ہی دوسروں کو خوش کرنے کے لئیے سوٹ پہننے کی ضرورت ہے اور نہ ہی انگلش بولنے کی....
اپنے خونی رشتوں اور دوستوں سمیت سب کو ایک مرتبہ پسِ پشت ڈال کر اپنی جسمانی، مالی اور روہانی صحت کا خیال رکھیں کیونکہ اس سے آپکی ذات کو خوشی ملے گی...
مدد انکی کریں جن سے آپکو خوشی ملتی ہے...
چیز وہ کھائیں جس سے آپ کو تسلی ملے...
کام وہ کریں جس میں آپ چیتے ہیں...
کرئیر وہ لیں جس سے آپ کی گروتھ ہو....
کیونکہ آپکی freedom fight لوگوں کے لئیے دہشتگردی ہے...
اور آپکا بزنس لوگوں کے لئیے لوٹ مار کا دھندہ ہے...
تو دنیا کو خوش کرنا چھوڑیں...
آپ چائے کی بجائے گھی بننے کی بھی کوشش مت کریں...کیونکہ آپ اصل میں اس میں گری ہوئی مکھی ہیں....دونوں ہی صورتوں میں آپکو نکال دیا جائے گا...
24/03/2024
فیصل آباد کے نوجوان کی دھاتی تار سے موت کی ویڈیو دیکھ کر ایک کرب ہے جو بڑھ رہا ہے۔ دکھ اسکے جانے سے زیادہ پیچھے رہنے والے اسکے والدین کا ہے ( اگر وہ حیات ہوئے تو یہ زندگی موت سے زیادہ تکلیف دے گی)۔
آسان کام ہے؟؟؟
اولاد کو جنم دینے سے لے کر جوان ہوتے دیکھنا۔ اُمیدیں باندھنا ۔ ان کی آواز سن کر جی اُٹھنا ۔ اور پھر ایک دن ان کا جنازہ بوڑھے کندھوں پر رکھ کر دُور چھوڑ آنا ۔ یہ دکھ گھن کی مانند اندر سے خالی کرتا ہے۔ دن تو کٹ ہی جاتا ہے۔ رات ہوتی ہے اور اولاد کا خالی بستر نظر آتا ہے تو سسکیوں سے روتے ہیں ماپے۔۔۔
لیکن خیر، تم جاو بسنت مناو۔ کون سا تمہارا کچھ لگتا تھا؟ تم نے تو نہیں مرنا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
31200