Syed Mohsin Raza Rizvi

Syed Mohsin Raza Rizvi

Share

Knowledge is the eye of desire and can become the pilot of the soul.

06/09/2025

✨وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ✨

وہ لمحہ جب رحمت اللعالمین ﷺ تشریف لائے، انسانیت کو جینے کا اصل مقصد مل گیا۔

ربیع الاول صرف ایک مہینہ نہیں، عشق، ادب اور روشنی کا پیغام ہے

💐عید میلاد النبی ﷺسب کو مبارک ہو۔
🌹یا رسول اللہ!!!!
ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم آپ سے محبت کرتے ہیں♥️🌸

27/01/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

خوشیاں بہت کم اور مختصر ہوتی ہیں۔ جب اللہ تعالی خوشیاں دے رہے ہوں تو ہر برے خیال اور بے چینی کو دل سے جھٹک کر خوش رہنا چاہیے۔
جتنے ہم دکھ ملنے پر چیخ اٹھتے ہیں اتنا ہی شکر ہم اُس رب کی دی گئی نعمتوں پر کرنے لگ جائیں تو ہمیں زندگی میں کبھی اللہ سے شکوہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی. شکر صرف زبان سے ہی نہیں بلکہ عمل سے بھی ادا کریں اور شکر کی سب سے بہترین عملی کیفیت یہ ہے کہ آپ پُر سکون اور مطمئن رہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان بالغیب، اچھی صحت ، خوشیاں ، کامیابیاں اور عمر دراز عطا فرماۓ۔

آمین يا رب العالمین🤲

24/01/2025

دل کے احساس سے ملتا ہے محبت کو دوام
پیار کے بول تو ہر شخص لئے پھرتا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Layyah