Pahar Pur Layyah Times

Pahar Pur Layyah Times

Share

پریس کلب پہاڑپور ضلع لیہ
پہاڑپور لیہ ٹائم سوشل نیوز چی? news

23/05/2026

پہاڑ پور کی غیور اور باشعور عوام سے گذارش ہے کہ عید الاضحی
پر قربانی کے جانوروں کی
آلائشیں ۔سڑک کے کنارے ۔نہروں پر ۔گلی میں ۔ریلوے لائن پر ہر گز نہ پھینکیں ۔بلکہ۔ستھرا پنجاب کے ہیروز کے حوالے کریں ۔شکریہ۔
رابطہ نمبر 03404873962

19/05/2026

بیوہ خاتون پر مبینہ تشدد کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق دائرہ دین پناہ چک نمبر 147 میں ایک بیوہ خاتون پر مبینہ تشدد کے بعد معاملہ مزید سنگین ہو گیا۔ متاثرہ خاتون کے لواحقین کی جانب سے وجہ پوچھنے پر مبینہ طور پر جتھے کی صورت میں حملہ کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق غلام رسول اور غلام فرید کو ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام رسول کا بازو متاثر ہوا جبکہ غلام فرید کو جسم کے مختلف حصوں پر شدید چوٹیں آئیں۔

متاثرین نے واقعے کی شفاف تحقیقات، ایف آئی آر کے اندراج اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
RPO DG Khan Maryam Nawaz Sharif

24/04/2026

تھانہ کوٹ سلطان کی حدود موضع ونجھیرہ تھل میں شعیب نامی نوجوان پر فائرنگ ، سر میں گولیاں لگنے سے حالت تشویشناک

زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد حالت بگڑنے پر نشر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ، لواحقین پولیس کے خلاف سراپا احتجاج

پولیس کا کہنا ہے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی
Maryam Nawaz Sharif گرفتاری کیلئے کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Layyah