Prime Dairy
رزق حلال عین عبادت ہے اللہ تعالی سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا کرے آمین
04/06/2026
اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کے جانور 🐄 🐮 صحت مند رہیں اور اچھی مقدار میں دودھ دیں تو گرمیوں کے لیے یہ بہترین خوراک ہے ان چیزوں کو مکس کر کے بھگو کر جانوروں کو توڑی میں ملا کر کھلائیں ۔
اس سے جانور صحت مند اور توانار رہیں گے
اس کے علاوہ گرمیوں میں جانوروں کو گلوکوز اور میٹھا سوڈا ضرور دیں۔
ڈبے میں پیک کیمکل کا
گائے 🐄 یا بھینس 🐃 کے خالص دودھ کے ساتھ مقابلہ کرنا
جہالت کے سوا کچھ نہیں
Prime Dairy
03/06/2026
ماشاءاللہ گاؤں🌄🎄🌳🌲 کا خوبصورت ماحول جانور پر سکون بیٹھے ہیں۔
02/06/2026
یہ فوٹو اس وقت کی ہے جب اسکی عمر تقریباً 2 ماہ تھی۔
جانور انسانوں کے ساتھ بہت مانوس ہو جاتے ہیں یقین کریں جس جانور کو بندہ 3 یا 4 سال تک تیار کرتا ہے تو بیچنے کا دل نہیں کرتا اس کو مالک بہتر سے بہتر خوراک دیتا ہے اس کی دیکھ بھال میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا ۔
جب بیچنے کا وقت آتا ہے اور جانور کو اگلا مالک لینے آتا ہے تو بعض اوقات بے ساختہ آنسوؤں بھی نکل آتے ہیں ۔
دعا ہے اللہ پاک نفع بخش بنائے ۔
فروخت ہوگئ ہے۔
02/06/2026
یہ کونسی نسل ہے اور آپ اپنے شہر کے حساب سے اسکی قیمت لگائیں
Alhamdullillah sold out
اللّٰہ پاک خریدار کے لیے نفع بخش بنائے
01/06/2026
گائے نمبر 2
وارا : دوسرا
عمر: جوان
نسل :کراس
سٹیٹس:20 سے 25 دن کے اندر ڈلیوری
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
📞☎️03196816075
Prime dairy
با اعتماد مرکز ضلع لیہ چک نمبر 137 ٹی ڈی اے
ہمارے یوٹیوب چینل🔔 کو سبسکرائب کریں تاکہ ہم بہترین قسم کے جانور آپ کی خدمت میں حاضر کریں۔
https://youtube.com/shorts/7z4ia1i-fIs?si=-viki-n7FTR21xwI
پہلا وار کراس نسل کی گائے منہ سے چار دانت بہترین ملک پروڈکشن ڈلیوری میں تقریبا اٹھ سے 10 دن باقی ہیں اگر کوئی خریدنا چاہے تو حاضر ہے
رابط نمبر
03196816075📞☎️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Layyah