Rescue 1122 Layyah
Follow our page for the latest updates on our services, programs, and initiatives.
14/07/2026
12/07/2026
تاریخ: 12-07-2026
پل مائی جیون، جمن شاہ کے قریب دریائے لالہ کریک میں 40 سالہ خاتون کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 لیہ کی واٹر ریسکیو ٹیم نے سرچ آپریشن شروع کیا۔ رات کے وقت سرچ کے دوران خاتون کی لاش پانی کی سطح پر تیرتی ہوئی نظر آئی، جسے ریسکیو اہلکاروں نے برآمد کر کے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا۔
سرچ آپریشن ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد ملک کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔
Want your practice to be the top-listed Clinic in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Layyah
31200