Select-DHA-Property

Select-DHA-Property

Share

You are selecting a lifestyle

29/01/2025

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کےلیے حکومت پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پر غور کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس 4 فیصد سے کم کرکے صفر اعشاریہ 5 فیصد کرنے کی تجویز ہے ۔

پراپرٹی سیکٹر پرٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کواعتماد میں لیاجائےگا۔اس حوالے سے اسلام آباد میں اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں وزیر خزانہ اور ایف بی آر کے اعلی حکام نے بھی شرکت ۔رئیل اسٹیٹ کی بحالی کے متعدد تجاویز زیر غور لا ئی گئیں۔

ذرائع کے مطابق دس کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی پر ٹیکس میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ ٹیکس کی شرح میں کمی کس مقصد پراپرٹی سیکٹرکے کاروبار میں تیزی لانا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے تجاویز پر کام شروع کر دیا۔ وزیراعظم بھی ٹیکس ریٹ میں کمی کی ہدایت کر چکے ہیں۔

24/01/2025

بہاولپور کے عوام کے لیے شاندار خبر! آج سے بہاولپور شہر سے ڈی ایچ اے بہاولپور تک پبلک ٹرانسپورٹ کا آغاز ہو گیا۔



Muhammad Arbab Abbas
Select DHA Property

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

National High Way 97/M
Lodhran
59320