Pak Vet stor & Trader

Pak Vet stor & Trader

Share

we deal in all product about dairy
(Madicen, Feed,Seed,Minral,Machinery)

27/12/2025

محترم کسٹمرز
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عدالت نے آج کسانوں اور فیڈ ملز کی جانب سے اضافی 4 فیصد سیلز ٹیکس کے خلاف دائر کردہ رٹ پٹیشن (درخواست) خارج کر دی ہے۔
عدالت کے اس فیصلے کی روشنی میں، کمپنی نے آج سے فوری طور پر اضافی 4 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاہم، وہ کسٹمرز جو پہلے سے سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ ہیں، وہ اپنا درست سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر (STRN) فراہم کر کے اس ٹیکس سے استثنیٰ حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
نیک تمنائیں،

15/04/2025

منہ کھر کی ویکسین کا نیا سٹاک دستیاب ہو گیا ہے۔ اپنے جانور کو منہ کھر سے محفوظ رکھنے کے لیے فوری طور پہ منہ کھر کی ویکسین کروائیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

پاک ویٹرنری کلینک اینڈ ٹریڈرز اڈا پرمٹ لودھراں

03008631841
03017717848
03007365136

15/03/2025

چوڑے مار کی وبا
فیلڈ میں چوڑے مار کی وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اپنے قیمتی جانوروں کو چوڑے مار سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
ڈاکٹر ساجد حسین
03008631841
راؤ زاہد
0301771784
ایڈریس شاپ
* شجاع آباد روڈ اڈا پرمٹ
03007365136

* باغ والی پل نزد منڈھالی موڑ
03047943185

Want your business to be the top-listed Shop in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Shujabad Road Adda Permat Lodhran
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00