Asif basra

Asif basra

Share

#songs#funny#tiktokvideo#and.entertainmint#video. Asifbasra#Allvideo#music#.

Photos from Asif basra's post 15/06/2023

افواہ:
کچھ دن سے ایک ویڈیو وائرل تھی جس کا کیپشن تھا کہ لاہور میں ایک سیاسی رہنما کا نواسہ پروٹوکول میں جارہا ھے۔۔
در حقیقت اسلام آباد میں منعقد ورلڈ سائکلنگ ڈے منایا گیا یہ پروگرام ایک ایمبیسی کی طرف سے تھا جس میں بچوں بوڑھوں اور جوانوں نے حصہ لیا تمام تر انتظامات اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے تھے ایک معصوم بچہ پیچھے رہ گیا جس کے پیچھے پوری سکیورٹی جو اس ایونٹ کے لیئے تھی آ رہی ہے۔۔۔اور یہ بچہ میڈیا کوریج کا باعث اس لئیے بھی بنا کہ شدید تھکاوٹ کے باوجود بھی اس نے ہار نہی مانی۔.basra official

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Lodhran Galy Wall
Lodhran