Anwa Tea

Anwa Tea

Share

ANWA TEA ☕
Special black tea

27/05/2026

عید الاضحی مبارک 💖

26/05/2026

لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک۔ ✨
حج کی برکتیں: ایک مبارک سفر، اللہ کی راہ میں مکمل سر تسلیم خم، توبہ اور مغفرت کا عظیم دن۔ 🕋✨
اللہ رب العزت کے بابرکت گھر کی زیارت اور حج کا یہ مقدس سفر دنیا کا سب سے خوبصورت اور روح پرور سفر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے تمام عازمینِ حج کا یہ مبارک سفر آسان فرمائے، ان کی عبادات، دعائیں اور قربانی اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ 🤲
اللہ عزوجل آپ کا حج قبول فرمائے۔ آمین۔
ہماری طرف سے آپ سب کو حج کی بہت بہت مبارکباد!

22/05/2026

چائے کا عالمی دن، خوشبو، ذائقے اور محبت بھری محفلوں کا جشن

21/05/2026

ہر دن کا آغاز سکون کے وعدے کے ساتھ

18/05/2026

ہر دن کا اغاز سکون کے وعدے کے ساتھ
Anwa Tea
03293908279

15/04/2026

ANWA TEA — سنہری موقع برائے ڈسٹریبیوٹرز و ہول سیلرز

1. Premium Quality
- ہر کپ میں بہترین ذائقہ اور خوشبو۔
- خالص اجزاء اور معیاری پروسیسنگ۔

2. Trusted Brand
- مارکیٹ میں تیزی سے بڑھتی پہچان۔
- صارفین کی مثبت رائے اور تعریف۔

3. Attractive Packaging
- مختلف سائز (50g, 200g, ½kg، 1kg، 2kg، 5kg) میں دستیاب۔
- جدید اور دلکش ڈیزائن جو گاہک کو متوجہ کرے۔

4. Customer Services
- بروقت سپلائی اور ہوم ڈلیوری کی سہولت۔
- کسٹمر کی شکایات اور فیڈبیک پر فوری عمل۔

5. Golden Opportunity for Distributors
- منافع بخش ریٹ اور آسان شرائط۔
- مارکیٹ میں تیزی سے بڑھتی ڈیمانڈ۔
- برانڈ کے ساتھ طویل مدتی تعلق اور ترقی کا موقع۔

6. Marketing Support
- سوشل میڈیا اور پوسٹرز کے ذریعے برانڈ پروموشن۔
- دکانداروں اور ہول سیلرز کے لیے خصوصی کیمپینز۔

📱 03293908279

02/04/2026

ہر دن کا اغاز سکون کے وعدے کے ساتھ

21/03/2026

عید الفطر مبارک 💖

20/03/2026

چاند 🌙 رات مبارک

31/12/2025

Happy new year 🎊🎉

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bahawalpur Road Opposite Nadra Office Lodhran
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00