Pyji
Here Pyji Junior will discuss /guess and provide possible solutions to public, political & international issues.
نشر مکرر: Guess 15
یہ پوسٹ 21.01.2023 کو اس خاکسار نے بطور ایک سٹریٹجی شائع کیا تھا۔اور ارباب اختیار کی توجہ اس بات کی طرف مبذول کرانے کی کوشش کی گئ تھی۔کہ ھم بہت کچھ کرسکتے ھیں۔اور آ ج آ پ دیکھ رھے ھیں کہ کیا کچھ نہیں ھوا۔جرات کی ضرورت ھے۔
Guess 80
وقت آ گیا ھے کہ عرب ممالک پاکستان کیساتھ دفاعی معاھدے کرے ورنہ سب کا حشر ھونے والا ھے ۔اکیلا پاکستان ڈبل آ ئ فرنٹ کیلئے کافی ھے۔
۔اگر ممکن ھے تو پاکستان سے ایٹمی چھتری لو اور بدلے میں پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرو۔ سب ملکر اسرائیل کیساتھ روایتی جنگ کی طرف جائیں۔اگر اسرائیل روایتی جنگ میں زچ ھو کر ایٹمی حملہ کرتا ھے تو پاکستان سنبھال لےگا ۔ اسوقت اسرائل چھیڑچھاڑ کرکے تمھاری غیرت کوچیلنج کر رھا ھےاور ساتھ یہ مسج بھی دے رھا ھے کہ ایران سے الجھ کر بھی میں سب کا بندوبست کر سکتا ھوں۔حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ھے۔ ایران نے اس کی اصلیت بتا دی ھے۔
Pyji junior
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Malakand
23020