Femss system
راج اللہ کا رواج محمد کا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فاروقیہ ایجوکیشن اینڈ ماڈرن سائنس سکول سسٹم کوھیرے میں کل 2 مئ 2023 سے داخلے شروع ھونگے
تمام سرپرستان داخلہ کیلئے بروقت تشریف لائیں۔
1:والد/ سرپرست کی ایک عدد شناختی کارڈ کاپی
2:طالبہ کی فارم ب/برتھ سرٹیفکیٹ۔
3:طالبہ کے سابقہ تعلیمی اسناد و ریکارڈ
4:داخلے اول جماعت تا جماعت ھشتم میں ھونگے
نوٹ: والد / سرپرست کی حاضری ضروری ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جماعت نہم و دھم (9th-10th)کے سالانہ امتحانات 28اپریل سے شروع ہونے والے ھیں
فاروقیہ ایجوکیشن اینڈ ماڈرن سائنس سکول سسٹم کے طالبات 27 اپریل کو 9بجے اپنے رولنمبر سلپ حاصل کریں
03158009055 وایٹس ایپ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Malakand
183000