Adnan Hassan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Hassan, Estate agent, Mandi Bahauddin.
12/05/2026
اگر تو پنکی واقعی ھی کوکیں کی اتنی بڑی ڈیلر ھے جتنا بتایا جا رھا ھے تو پھر کوئی اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ۔
کوکین ایلیٹ کلاس کا نشہ ھے نا کہ ڈرائیور اور کنڈیکٹر طبقے کا کہ جن کا ڈیلر پکڑا جاے اور وہ کچھ کر نا سکیں ۔ کیا ایلیٹ کلاس برداشت کرے گی کہ ان کو گندہ مال پینا یا سونگھنا پڑے اور ان کی پنکی پیلی ساوی ھو کر پابند سلاسل ھو جاے ؟؟
یہ بیش قیمت نشہ ایلیٹ کلاس (اشرافیہ) کے لوگ کرتے ھیں یا پھر وہ لوگ جو ایلیٹ کلاس میں انٹری کے لیے سالہا سال سے سٹرگل کر رھے ھیں اس سرکل میں بگڑے ھوے امیر زادے بزنس مین اور بیورو کریسی کے لوگ شامل ھیں یہ سارا طاقتور طبقہ ھے ان کو اپنی سپیڈ معتدل رکھنے کے لیے کوکا کی لائنز کھینچنی پڑتی ھیں ۔ کیا یہ کلاس اپنے آپ کو سٹریس میں ڈال سکتی ھے ؟؟؟ نہیں کبھی نیہں پنکی کی کلاینٹیج اتنی پاور فل ھے کہ یہی لوگ اس ملک کا سارا سسٹم چلا رھے ھیں ۔
میرا خدا گواہ ہے کہ بُنیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی اور ہم نے اللہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی، فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر
29/04/2026
ملک بھر میں یکم مئی سے پٹرول کی نئی قیمت 250 روپے مقرر ہونے کا امکان ۔۔
آدھا لیٹر
24/7 News Updates Karachi✅ - WhatsApp channel Follow 24/7 News Updates Karachi✅'s WhatsApp Channel. Join 69K followers for the latest updates.
*💐بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💐*
*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّــدٍؐ ﻭَّآلِؑ مُحمَّــدٍؐ ﻭَّﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢ وَ سَھَّل مَخْرَجَھُم*
*امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا 😗
*جو نماز کو ہلکا سمجھے اس تک ہماری شفاعت نہیں پہنچ سکتی۔*
متدرک الوسائل، ج 3، ح 2923)
*التماسِ دُعا:-🤲*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin