Lecture Time
We provide online tutions in mathematics
22/07/2022
شہزادی سامنے کھڑی ہے اور اپنے ہاتھوں,آنکھوں,ماتھے کی شکنوں سے بہت سے اشارے کر رہی ہے۔۔۔۔مگر وہ سامنے کھڑا حیرانگی سے اس دیکھنے میں گم ہے اسے سمجھ نہیں آتی کہ کیا کرے اور اس کے اشاروں سے اس کی باتیں کیسے سمجھے۔۔۔
وہ دنیا کی حسین شہزادی تھی اس کے پاس بہت سے راز اور علوم تھے جن کو سمجھنے والا سیکھ سمجھ کر دنیا فتح کر سکتا تھا۔ جو لوگ اس کے اشارے سمجھ گئے وہ دنیا کے بڑے بڑے مسائل حل کرکے اپنا نام بنا گئے آج دنیا ان کے نام پر بھی مرتی ہے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں اس گونگی شہزادی کو سمجھنا بہت مشکل ہے مگر میرا 12 سال کا تجربہ بتاتا ہے کہ انتہائی آسان ہے بس تھوڑی سی توجہ,چند وقت کا دیدار آپ کو ان خوش نصیب افراد میں شامل کردے گا۔
تو آپ اس شہزادی کے تعارف کے لئے بے تاب ہوں گے کہ کس ملک کے بادشاہ کی بیٹی ہے تو پریشانی کی بات نہیں وہ ہماری اپنی "Queen of all sciences" یعنی MATHEMATICS (ریاضی) ہے۔۔۔
ریاضی پڑھنے والے طلباء اس غلط فہمی کا شکار ہوتے ہیں کہ یہ انتہائی مشکل ہے۔میں سب کو چیلنج کرتا ہوں اگر آپ تھوڑی سی محنت کریں اور اس کے بنیادی concepts یعنی اشارے سمجھ جائیں تو یہ مضمون انتہائی آسان بن جائے گا۔ یہ مضمون دوسرے مضامین سے بہت آسان ہے اس پر مدلل پوسٹ کچھ دیر بعد میں۔۔۔
تو دوستو maths کو آسان طریقے سے سمجھانے کے لئے اور ہر لمحہ آپ کی انگلی پکڑ کر سکھانے کے لئے ہم شروع کر رہے ہیں آن لائن کلاسز, فی الحال ہمارے پاس جو
وقت ہے اس میں Grade 9 & 10 کی کلاسز یکم اگست سے شروع کر رہے۔
رجسٹریشن شروع ہے فیس ہم نے انتہائی کم رکھی ہے تاکہ غریب بچے بھی فائدہ اٹھا سکیں جو کہ ماہانہ 1k ہے۔رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ
کیجئے 03461550031
From:Raja Gul Muhammad
""Secondary school teacher (Maths) elementary and secondary education department""
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mansehra