PDA Mardan Medical Complex
PDA is the mother organization working for the dignity and rights of doctors community! long live P
16/03/2026
یہ ڈاکٹر عمر رفیق ہے جسے ضلع جھنگ پنجاب کے ہسپتال سے سی۔ٹی۔ڈی کے اہلکار نے ذاتی رنجش کی بنا پر آغوا کیا اور قتل کرکے لاش دریا میں پھنک دی۔آج ان چار اہلکاروں کو ضمانت پہ رہاکردیا گیا۔ہم سپریم کورٹ آف پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر عمررفیق کے قاتلوں کو گرفتار کرکے پھانسی کی سزا دیں۔
15/09/2023
پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن کی کال پر آج تیسر دن بھی صوبے کے تمام ہسپتالوں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
مطالبات کے منوانے تک احتجاجی مظاہرے بستور جاری رہیںگے ۔
حکومت کیساتھ مذاکرات میں مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کی درخواست پر *الیکٹیو سروس سے بایئکاٹ* بدھ تک ملتوی کیا گیا جبکہ احتجاجی مظاہرے اور کالی پٹی باندھ کر احتجاج بدستور جاری رہے گا۔
مطالبات میں
1: ٹی ایم اوز او ہاوس افیسر کی تنخواہ میں اضافہ
2: سیکورٹی ایکٹ کا نفاذ
3ڈاکٹرز کی پوسٹنگ اور دیگر مطالبات شامل ہیں۔
ہم تمام ڈاکٹرز کمئونٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری کال پر لبیک کہا اور اپنے حق کیلئے احتجاج کا حصہ بنے۔
متحد رہے ،اور مظبوط رہے۔
کسی بھی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنے۔
ترجمان پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن خیبر پختونخوہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan