All Pakistan Project Mardan

All Pakistan Project Mardan

Share

online earning platform

03/09/2022

I DEARLY CONGRATULATE MY ALL MEMBERS OF ALL PAKISTAN PROJECTS
ALHAMDULILLAH ALLAH has blessed us with another chance to do something bigger, better & Greater TOGETHER for our GREAT PAKISTAN 🇵🇰
now it's completely on us how we do this and make it huge than ever.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
(INSHA ALLAH EVERYTHING WILL START DELIVERING FROM THE SAME DAY BANK ACCOUNTS UNFREEZES )
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
for me my most biggest priority is to Deliver the best of best to the most beautiful 🇵🇰nation of this World
✅✅✅🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✅✅✅✅✅
میں ALL PAKISTAN PROJECTS کے اپنے تمام ممبران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
الحمدللہ اللہ نے ہمیں اپنے عظیم پاکستان کے لیے مل کر کچھ بڑا، بہتر اور عظیم تر کرنے کا ایک اور موقع دیا ہے
🇵🇰 اب یہ مکمل طور پر ہم پر ہے کہ ہم اسے کیسے کرتے ہیں اور اسے پہلے سے کہیں زیادہ بڑا بناتے ہیں۔
میرے لیے میری سب سے بڑی ترجیح اس دنیا کی سب سے خوبصورت قوم کو بہترین سے بہترین فراہم کرنا ہے۔

06/09/2021

آج ہر گھر ہر بندے کی یہ حالت یے
چولہے ٹھنڈے پڑ رہے ہے
ایک بندے کی حاطر آپ نے ہزاروں گھروں کو تباہ وبرباد کردیا ہے
جن لوگوں کی وجہ سے آج غریب لوگوں کی یہ حالت ہوگئی ہے
اللہ ان کے بچوں اور گھروں کی یہ حالت بنائیں
آج دل حون کے آنسوں رو رہا ہے
😭😭😭😭

30/04/2021

Fasial Ayub message for All Pakistan projects family

18/04/2021

فیصل ایوب بنگش سے میری گزارش ہے کہ خدا کے لئے ان غریبوں کے لئے withdraw کا کوئی سسٹم سٹارٹ کر لیں۔ غریب لوگ بھوک سے مر رہے ہیں لوگوں نےAPP پر اتنا بھروسہ کیا تھا کہ لوگوں نے چولہے بھی بیچ کر آل پاکستان پروجیکٹ میں انویسٹ کیا۔ آج لوگوں کے پاس نہ گھر کا کرایا ہے اور نہ افطاری کے لئے پیسے ہر کوئی اپنے کیے ہوئے کام پر پچھتا رہے ہیں۔
دوسرا بات یہ ہیں کہ ہر کمپنی پر مشکل وقت آتا ہے۔ لیکن ایک یا دو مہینے بعد انہوں نے اپنے یوزر کے لیے withdraw کا کوئی نہ کوئی راستہ اختیار کیا۔ مجھے نہ سہی لیکن جو چھوٹے انویسٹر ہے کم از کم ان کے لیے کوئی راستہ اختیار کرلے۔
تیسرا بات یہ ہے کہ اگر withdrawکا سسٹم بھی نا ممکن ہو تو کم از کم ان لوگوں کو اپنے اعتماد میں لے لو۔ ہر دو دن بعد ایک ویڈیو پیغام لازمی دے دیا کرو۔ اور اگر یہ تکلیف بھی آپ سے نہیں ہو سکتا تو کم ازکم سینئر کو اعتماد میں لے کر ہر سینئر اپنے علاقے میں ایک میٹنگ ارینج کریں۔ اس طرح تو کمپنی نہیں چلتا کہ ہر سینر اور آپ لائنر نے نمبر بند کیا ہو۔ اور آپ سے توبات کرنا ناممکن ہے۔ تو اس صورت میں ہر کوئی یہی امید رکھے گاکہ ال پاکستان پروجیکٹ ختم ہو چکا ہے اور وہ دوسروں کمپنیوں کا رخ کرے گا۔ جیسا کہ میرے چند دوستوں نے (KB Compani) کو جوائن کیا اور وہ آپ کے بھی جاننے والے اور خاص لوگ تھے۔
چوتھی بات یہ ہے کہ ہر کوئی ذہنی طور پر NAB میں complaint کرنے کے لیے تیار ہو چکے ہیں۔ لیکن میں نے انہیں سچ اور جھوٹ ملا کر انہیں اس بات پر روکا ہے کہ ان شاء اللہ چند دنوں میں بہت گڈ نیوز آنے والے ہیں۔
میرے کمپنی کے ساتھ کوئی ذاتی بغض یا دشمنی نہیں ہے۔ لیکن مجھے درد اس بات پر ہوتا ہے کہ ادم صاحب کی ایک سال کا محنت کا جنازہ ایک مہینے میں نکل رہا ہے اور کتنے لوگوں نے یہ کمپنی چھوڑ کر دوسرے کمپنی کو جوائن کیا۔ لوگوں کو اعتماد میں لے کر اس طرح کبھی نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر میں یہی کہوں گا۔ کہ لوگوں کے لیے withdraw کا کوئی بندوبست کر دیا جائے اس سے پہلے کہ لوگ تنگ آکر نیب میں complaint کریں .....

15/04/2021

Aaj sb bhai Subah 9:30 tak NAB office islamabad pohnch jaye

NAB (Rawalpindi) Civic Center G-6, Islamabad

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mardan
232400