Apca Commerce Mardan Division

Apca Commerce Mardan Division

Share

All Pakistan Clerk Association Commerce Mardan

19/09/2025

میٹرک پاس طالبات کے لئے F.Sc اور F.A کے ایڈمشن کے متبادل ایک انتہائی اہم انتخاب۔ گورنمنٹ کالج آف کامرس برائے خواتین مردان، میں DCOM میں داخلے جاری ہیں۔
ڈی کام کا دو سالہ ڈپلومہ بچیوں کے لئے BBA اور BS COMMERCE کی بنیاد بنتا ہے جو کہ پیشہ ورانہ ڈگریاں ہیں۔
کامرس کالج برائے خواتین مردان، بالمقابل فضل حق کالج، نستہ روڈ پر واقع ہے۔ اپنے محل وقوع کی وجہ سے انتہائی آسانی سے قابل رسائی ہے۔بچیاں دوسہرہ چوک، کورغ چوک، چارسدہ چوک اور بجلی گھر روڈ سے پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے آسانی سے کالج کا سفر کر سکتی ہیں۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mardan
23200