Business life
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Business life, Business Center, Parkho, Station, Mardan.
12/01/2026
جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پُرسکون طریقے سے کھولیں۔
تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو۔
پھر گیس وال،بٹن، ٹیوب کو بند کر دیں۔
اور اُس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح ختم نہ ہو جائے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو فریج مت کھولیں۔
کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے۔
اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے۔
بس کھڑکیاں کھولیں۔
ہماری یہ چھوٹی سی کاوش بہت سے گھروں کو آئندہ آنے والے خطرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسے حادثات سـے محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین۔
12/01/2026
آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ
"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "
ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ
"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!
(مستعار)
Raz Dan good word
Writer - Robbie J Sherrah
01/09/2025
شیطان بھی گھبراتا تھا وہاں سے گزرتے ہوئے جہاں سے عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کا گزر ہوتا تھا۔ ♥️
01/09/2025
*آپ ﷺ کے ساتھ ایسی پہچان ہو🌹*
*کہ ذکر آپ ﷺ کا ہو اور پہچان ہماری ہو*
*ہماری ہر ادا میں آپ ﷺ کی رضا کی جھلک ہو*💦❤🩹🤲🏻
*تہجد ادا کر لیں*
اپنی نیک دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں
(saw)
Business life
ستا ده انکار نه پس مې ځان له تنهایۍ خوښه کړه
ښکولۍ بلها وؤ خو په چه مي هم اعتبار او نکړو
دروغ بند
ستا موبائل کی سومرہ چارج دی دا وخت
زما 45 %
21/06/2025
😥🙏😥جو پرندوں کو بغیر مانگے رزق دیتا ہے🥹😇
وہ تمہاری دعا کیسے رد کر سکتا ہے💔🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan
20300
23/05/2025