Al-Fajr Educational System
The mission of the AES is to help the children in developing their lives and afterlives according to Quran and Sunnah through modern education whit.
واپڈا کے اہلکار , آفیسرز اور حکومتی اہلکار , عہدیدار اور کارندوں میں سے , جو بھی اپنی طرف سے یا کسی بڑے چھوٹے کے ایماء پر , عام عوام کی میٹروں کی غلط, بے وقت اور ذیادہ ریڈینگ لیتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اور ان کی سات نسلوں کو تباہ و برباد کرے ۔ اور ان کو پیسے پیسے کا مختاج بنا لیں ۔ ان کو اس دنیا میں بھی ذلیل و خوار کرے ۔ان کو کتے کی موت آ جائے ۔ اور ان کو آخرت میں ذلیل کرنے والے عذاب میں مبتلا کرے ۔ اگر حکومت عوام سے نامناسب , غیر مہذب اور ذیادہ منافع پر اکسا رہی ہے ۔ اور یا مجبور کر رہی ہے ۔ یااللہ ایسی حکومت اور اسطرح کے حکومتی اہلکاروں کو بھی عبرت کا نشان بنا لیں ۔
یا اللہ ہم بزدل , بے ہمت اور کمزور ہیں ۔ ہم ان سے لڑ نہیں سکتے ۔ تم ہی ہمارا حامی اور مددگار بنے ۔ تم ہی ان سے ہمارا بدلہ لے لیں ۔
یا اللہ یا اللہ یا رب العٰلمین ! ہماری مدد فرما ۔ ہمیں ہمت اور جراء ت عطا کر ۔
ہم تعلیم کو کتنی اہمیت دیتے ہیں ؟ ؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Mardan
23200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
04/06/2024