Abbas Ali khan

Abbas Ali khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas Ali khan, Politician, Matta.

Photos from Abbas Ali khan's post 21/06/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے شیر پلم میں مرحومہ ڈاکٹر اشرف علی کی والدہ، بدری عالم اور محمد عالم کی بہن، میاں نازک علی کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر عباس علی خان نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

Photos from Abbas Ali khan's post 18/06/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے مٹہ املوک بن میں سردار خان کی جانب سے دی گئی دعوت میں شرکت کی۔اس موقع پر معززین علاقہ اور دوست احباب کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

17/06/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے نوجوان صحافی کاشف خان کے والد محترم گلالا صاحب اور ان کے بھائی احسان علی خان کیساتھ خوشگوار موڈ میں گپ شپ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Matta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Matta