Aziz Zada
Welcome to Aziz Zada official page! Here, you’ll find updates, news, and insights on the issues that matter to our community. thanks
31/10/2025
ریڈ لاین میٹا کر دیکھاونگا عمران خان اسٹبلیشمینٹ ُمُرادسعید کو سنیٹر نہی بنّنے دینگے بن گیاسہیل آفریدی کو وزیراعلی نہی بننے دینگے بن گیاخُرم شہزاد کو سنیٹر نہی بننے دینگے بن گیا ہُن کیا خیال ہے؟
اقرار الحسن عمران خان کو 28 سال لگے۔ مہینوں میں انقلاب لاؤں گا تم 28 جنم لے لو پھر بھی خان کی پشاوری چپل کی بلندی تک نہیں پہنچ سکتے ایجنسیوں کا ٹٹو😡
24/10/2025
مفاہمت نہی مُزاحِمت
آج چارسدہ میں نوجوان وزیراعلی سُہیل خان افریدی کے قیادت میں حقیقی آزادی تحریک دوبارہ شروع ہوگیاہے انشااللہ یہ تحریک عمران خان کے رہایی پر احتتام پزیر ہوگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Matta
19040