IKRAM KHAN
سابق تحصیل ناظم بابوزئ/ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات
21/05/2026
منشیات کے خلاف جنگ۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سنگ
عوامی نے نشینل پارٹی کو اس احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی جاتی ہے۔
شیر شاہ خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات
19/05/2026
قومي حقوق کي جدوجهد جرم نہیں ۔
میاں افتخار حسین کی آواز ہر باشعور پشتون کی آواز ہے ۔
باچا خان امن مشاعرہ۔
18/05/2026
عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے زیرِ اہتمام باچا خان امن مشاعرہ کا انعقاد۔ مشاعرے میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان، ضلعی صدر شیر شاہ خان، جنرل سیکرٹری عبدالمالک۔ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور سابق تحصیل ناظم بابوزئ اکرام خان۔سابق امیدوار تحصیل مئیر بابوزئ نثار خان ڈاکٹر عالم یوسفزئی سمیت دیگر رہنماؤں اور اراکین نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ مشاعرے کے اختتام پر منتظمین کی جانب سے مہمانوں کو اعزازی شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔
| |
18/05/2026
ڈپٹی کمشنر سلیم جان مروت کی زیر صدارت جنرل بس سٹینڈ قمبر بائی پاس میں عوام اور ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I بابوزئی/ٹریفک مجسٹریٹ سید عمران علی شاہ، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی، پولیس ڈیپارٹمنٹ، ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائندگان اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے جنرل بس سٹینڈ پر بنیادی سہولیات سے متعلق مسائل اور تحفظات تفصیل سے پیش کیے۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے تمام مسائل کو غور سے سنا اور فوری اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔
ڈپٹی کمشنر سلیم جان مروت نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنرل بس سٹینڈ پر تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے کیونکہ یہ صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے گڈ گورننس روڈ میپ اور ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری پروگرام کا اہم حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
17/05/2026
صوبائی صدر میاں افتخار حسین وہ شخصیت ہیں جنہوں نے دہشتگردی کے سامنے کبھی سر نہیں جھکایا۔
انہوں نے اس جنگ میں اپنا اکلوتا بیٹا قربان کیا، ہزاروں ساتھیوں اور کارکنوں کی شہادتیں برداشت کیں، مگر پھر بھی امن، انسانیت اور پختون وطن کے حق کی آواز بلند کرتے رہے۔
آج ایک مرتبہ پھر اس مردِ آہن کو ہائی تھریٹ جاری کی گئی ہے۔ آخر ان دہشتگردوں کو ان سے اتنی نفرت کیوں ہے؟
صرف اس لیے کہ میاں افتخار حسین نے ہمیشہ ظلم، دہشتگردی اور خونریزی کے خلاف کھڑے ہو کر حق کی بات کی۔
یہ دھمکیاں ایک فرد کو نہیں بلکہ امن، شعور اور انسانیت کی آواز کو دی جا رہی ہیں۔
مگر تاریخ گواہ ہے کہ سچ بولنے والے کبھی خوفزدہ نہیں ہوتے، اور نہ ہی دھمکیوں سے نظریات دفن کیے جا سکتے ہیں۔
17/05/2026
د فخر افغان باچا خان بابا مينه والو ته په باچا خانئ مينه بلنه.
باچا خان امن مشاعره
د ګل په ورځ ماځیګر ۵ بجې
ډریم سپورټس ارینا
قمبر بائي پاس چوک مینگورہ سوات
16/05/2026
یوہ لارہ یو منزل
باچاخان نہ تر ایمل
Click here to claim your Sponsored Listing.