Kh Rashad Councillor W.36

Kh Rashad Councillor W.36

Share

Councellor Ward (36) Municipal Corporation Mirpur Azad Kashmir, Pakistan

17/05/2026

سیاسی بیٹھک

14/05/2026

عوامی ایکشن کمیٹی ضلع میرپور کا تگڑا پاور شو، سیاسی جماعتوں کے لیے پیغام ہے کہ آج کا نوجوان اور کارکن آپ کی پالیسیوں سے نالاں ہے۔ عوامی تحریکوں میں شامل نہ ہونے، حلقہ سے پانچ سال تک غائب رہنے اور مخصوص خوشامدی ٹولے کو نوازنے والی سیاست اب چلنا مشکل ہے۔ اگر یہی روش برقرار رہی تو آپ کو مفاد پرست اور ملازم تو مل جائیں گے مگر کارکن ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے۔ سیاسی جماعتوں کی بقاء اسی میں ہے کہ وہ نوجوانوں کو آگے لائیں اور ایسی پالیسیاں بنائیں جس سے عام آدمی کو ریلیف ملے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sector E/2 Mirpur, Azad Kashmir
Mirpur
10250