Sardar Rizwan
*سب سے بہترین گفتگو وہ ہوتی ہے جو انسان خود سے کرتا ہے، کم از کم غلط فہمی کا کوئی خطرہ تو نہیں ہوتا۔۔!*
🍁
31/05/2026
یہ ایسی قوم ہے اس قوم کو مزاکرات کامیاب ہونے سے ذیادہ مزاکرات ناکام ہونے کا انتظار رہتا ہے
کیسے مقابلہ کر پاؤ گے اس قوم سے
مزاکرات ناکام
9 جون
یوم جنون🍁
31/05/2026
یہ ہے ہندی سینا جو اس ٹائم راجوری کے جنگل میں 2 بندوں کو دوند رہی ہیں جس میں ان کے پاس سنائپر جدید تجربہ کے کتے اور ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا جارہا ہے 8 دن ہوگے ہیں ان کا کچھ نہیں ہوا اور کہتے ہیں ابھی operation sindoor abhi ختم نہیں ہوا۔۔۔۔
31/05/2026
2 بندوں نے پوری ہندی سینہ کو ہلا کے رکھ دیا ہے ہندی سینا کے ساتھ راجوری کے جنگل میں کیا ہوا وہ آپ اس تصویر سے اندازہ لگا سکتے ہیں ۔۔
آب یہ نا بولنا کے کتنے آدمی تھے ۔۔۔
18/05/2026
سدوزئی ایک عظیم مارشل قبیلہ،
آذاد کشمیر
سدھنوتی تین لاکھ پچاس ہزار مرد و زن
پونچھ(راولاکوٹ)پانچ لاکھ مرد و زن
باغ حویلی وغیرہ تین لاکھ مرد و زن
باقی تمام اضلاع میں اور کشمیری مقیم پاکستان منجملہ ساڑھے تین لاکھ
کشمیر میں بسنے والے سدوزئی کم و پندرہ لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ جو کہ آزاد ریاست کی۔موجودہ کل آبادی کا تقریبا 38فیصد ایک قبیلہ آباد ہے۔
سدھنوتی اور پونچھ کی.کل آبادی کا90فیصد سدوزئی قبیلہ پر مشتمل ہے تقریبا پچاس ہزار سابق فوجی ہیں اور ساڑھے لاکھ مرد جن میں تین لاکھ نوجوان ہیں، یہ سارے لوگ سخت جان اور جنگجو ہیں ہنگامی حالات میں قوم قبیلے پر کٹ مرنے کا جذبہ رکھتے ہیں 98فیصد کٹر سنی العقیدہ ہیں۔
70فیصد خواندہ اور 60فیصد میٹرک سے اوپر کی تعلیم کے حامل ہیں۔
فوج کے بعد دوسرے نمبرپر بیرون ملک ملازمت تیسرے نمبر پر سرکاری ملازمت، چوتھے نمبر پر ذاتی کاروبار اور پانچویں نمبر پر کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ سیاست اکثریت کا مشغلہ ہے، تمام بڑی چھوٹی جماعتوں میں فرنٹ لائن لیڈر کے طور پر نمایاں ہیں، بانئ ریاست سمیت۔ پانچ صدور اسی قبیلے سے ہیں، اعلی عدلیہ کی آٹھ چیف جسٹس اسی قبیلے سے رہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سمیت چار جرنیل اسی قبیلے سے رہے
سیکریٹریز، وزرا،وزیر اعظم اسی قبیلے سے رہے، آج تک ریاست کی تعریف میں کوئی حکومت سدوزئی قبیلے کو نمائندگی بغیر نہیں چل سکی۔
وفاق کے پہلے ہائیکورٹ کا بانی چیف جسٹس اسی قبیلے سے تھا۔
وفاق کا موجودہ اکاؤنٹنٹ جنرل اسی قبیلے سے ہے۔
آزادکشمیر میں کم۔بیش 80 پی ایچ ڈی ڈاکٹر میں سے 55فیصد اسی قبیلے کے ہیں۔
پچیس ہزار پوسٹ گریجویٹ
پندرہ ہزار لا گریجویٹ اسی قبیلے سے ہیں۔
دنیا کی تاریخ سات سالہ نونہال لٹل پروفیسر زیدان حامد بھی اسی قبیلے سے ہے۔
پاکستان کے پہلے نامور فیزیسسٹ ڈاکٹر محمد اسلم کاتعلق بھی اسی قبیلے تھا۔
اس قبیلے کے ساڑھے بارہ لاکھ نفوس پاکستان کے مختلف صوبوں میں آباد ہیں جن میں مظفرگڑھ، ملتان،ڈی جی خان ڈیرہ اسماعیل خان، راجن پور سوات، دیر، صوابی، چارسدہ سمیت خیبر پختونخواہ میں بستے ہئں۔
اس قبیلے کے چالیس لاکھ مرد و زن افغانستان میں بستے ہیں۔ سدوزئی رنگ نسل خصلت دوستی دشمنی کی یکساں روایات ہونے کے باوجود سرائکی، پوٹھوہاری، پہاڑی، بلوچی، ہند کو اور پشتو زبان بولتے ہیں ۔
مہمان نواز اور بلا کے ذہین لوگ ہوتے ہیں۔
داود علیہ سلام کے منتخب کردہ بادشاہ طالوت کی نسل سے قیس عبدالرشید صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور انکی نسل سے 950ہجری میں سدو بن اتمان کی نسل سے نواب جسی خان سدو بن عمر کی۔نسل احمد شاہ سدوزئی المعروف احمد شاہ ابدالی در دوراں کی اولاد سدوزئی کہلاتی ہے۔ اور یہ رائل خاندان ہے
نواب مظفر علی خان سدوزئی جو کہ ملتان کے آخری گورنر اور ریاست کے نواب تھے سکھوں سے دوران جنگ شہید ہوئے جن کے خاندان کے لوگ ملتان ڈیرہ غازی خان لاہور آباد ہیں
14/05/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔(پونچھ سیکٹر کرشنا گھاٹی )
انڈین میڈیا کے مطابق بٹل چوکی کا لاپتہ نوجوان چوہدری عامر انڈین آرمی نے شہید کر دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق نوجوان بکریاں چرانے گیا انڈین آرمی نوجوان کو زبردستی اٹھا کر لے گئی اور شہید کر دیا۔
اس وقت مکار دھوکے باز بھارتی حکومت اور اسکی ٹاؤٹ میڈیا نوجوان کو دہشت گرد بنا کر پیش کر رہے ہیں
اللہ پاک چوہدری عامر کی مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے اور لوحقین کو صبر عطا فرمائے۔آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
083