Chanar Computer Point Chakswari

Chanar Computer Point Chakswari

Share

sale & service

16/04/2024

NTS_AJKESE__2024
امیدواران این ٹی ایس مندرجہ زیل ہدایات کا بغور مطالعہ فرمائیں،کچھ بہت زیادہ پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات یہ ہیں۔
1۔ ٹیسٹ کے لئے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 مئی 2024
2۔ ٹیسٹ کی فیس 650 روپے جو ایزی پیسہ، جیز کیش اور موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ سے بھی جمع کروا سکتے ہیں۔
3۔ ایپلائی کرنے کے لئے عمر کی حد 40 سال
4۔ کم سے کم تعلیمی قابلیت گریجویشن BA بمہ بی ایڈ
5۔ درخواست صرف آنلائن این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر فل کرنی۔
6۔ کسی بھی طرح کے کاغذات اور فارم ہارڈ کاپی میں نہیں بھیجنے ہیں۔
7۔ سائنس والے جنرل لائن پر ایپلائی کر سکتے، باقی ڈگریوں کی تفصیلات منسلکہ تفصیلات میں موجود ہیں۔
8_شادی شدہ فیمیلز صرف اپنے ہسبینڈ کے ڈومیسائل پہ اپلائی کر سکتی ہیں ۔
9_جن لوگوں کی ڈگری کمپلیٹ نہیں ہے ابھی لاسٹ سمسٹر کا رزلٹ رہتا ہے وہ ٹیسٹ دینے کے اہل نہیں ہیں ۔
نوٹ: آنلائن فارم احتیاط سے فل کریں اگر کوئی غلطی ہو جائے تو مقررہ وقت میں درستی کروائیں وگرنہ حتمی معلومات میں کسی بھی طرح کی غلطی پائی گئی تو متعلقہ امیدوار نا اہل قرار پائے گا۔
شکریہ

Photos from Chanar Computer Point Chakswari's post 14/10/2020

Dell (C 2 D 2.4) 2GB, 160GB Mob #0344-5338284

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Mirpur