MSF_N City Multan
The Only Legal Student Federation of Muslim League N in Multan A Student Federation of Muslim League N in Multan
22/09/2023
الحمداللہ آج ایم ایس ایف ملتان کی طرف سے ناردرن بائی پاس ملتان کی اناؤنسمنٹ کی گئی جس میں رانا شانی کو صدر ایم ایس ایف ناردرن بائی پاس اور رانا اسامہ کو چیئرمین ایم ایس ایف واصح خان تھہیم کو نائب صدر ایم ایس ایف ناردرن بائی پاس منتخب کیا گیا اس تقریب میں مہمان خصوصی سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان مہر ساجد ہراج سرپرست اعلیٰ سردار شاھد ہراج سینئر رہنما بلال سنگھیڑا سینئر رہنما زیرک شاہ سٹی نائب صدر زین شاہ وائس چیئرمین رانا حسن رانا چندا چیئرمین ایکشن کمیٹی رانا ناصر سینئر رہنما خضر ملاح اور ڈویژنل صدر رانا ارسلان سمیت کافی دوستوں نے شرکت کی
چیف آرگنائزر ایم ایس ایف پاکستان رانا سکندر حیات نے واضح کر دیا ہے کہ ایم ایس ایف ساؤتھ پنجاب کیلئے کوئی صدر نامزد نہیں کیا گیا اور ایم ایس ایف ساؤتھ پنجاب اور ملتان میں بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ایم ایس ایف پاکستان سے باقاعدہ طور پر اپروول لیا جائیگا لہزا نام نہاد صدر جنوبی پنجاب کا ایم ایس ایف جنوبی پنجاب سے کوئی تعلق نہیں
انشاء اللہ 8 ستمبر بروز جمعہ ایم ایس ایف سٹی ملتان کے تمام عہدیداران کی اناؤنسمنٹ کی جائے گی سب دوست شرکت فرمائیں اور مخالفوں کیلئے ایک سرپرائز ثابت ہوگا
بمقام ماڈل ٹاؤن ملتان
منجانب : ایم ایس ایف ملتان
27/08/2023
انشاء اللہ کل بروز سوموار کوMSF ملتان کی طرف سےKips کالج کی اناؤنسمنٹ کی جائے گی سب دوست شرکت فرمائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
66000