Multani Mangoe Mela
Multani Mangoe Mela offers special mangoes gift packes for special and sweet friends and peoples.
06/07/2023
Welcome to Multani Mangoes Mela :
آم کی دنیا کا بادشاہ ملتانی میٹھا سپیشل چونسہ دستیاب ہے
پاکستان کے تمام شہروں کے اندر فری ھوم ڈیلوری کے ساتھ لکڑی اور گتے کے باکس میں اچھی پیکنگ میں عمدہ کوالٹی کے ملتان کے میٹھے آم کے گفٹ پیک دستیاب ہیں
Please leave your
NAME
City name
Mango type and total Number of box required
Regards
Nazik Rana
For call and WhatsApp
0305 7099694
12/06/2023
Call and WhatsApp
03057099694
12/06/2023
ملتان کا میٹھا دوسیری آم سمودا لینے کے لیے رابطہ کریں
کال ور واٹس ایپ
03057099694
08/06/2023
Multani Mangoes Mela :
Malda Saroli Mangoes 🥭
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
الحمدللہ ہم ملتان کے ہمارے باغات سے پہلی کھیپ سرولی آم جس کو مالٹا بھی کہتے ہیں شروع کرنے جارہے ہیں ۔۔۔۔ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ جس طرح گزشتہ سالوں سے مسلسل آپ تک پریمیم کوالٹی آم پہنچا رہے ہیں اس سال پہلے سے بھی بہتر کوالٹی ، پیکنگ اور ڈیلیوری مہیا کریں انشاء اللہ ۔۔۔ آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہمیں آرڈر کر سکتے ہیں ۔۔۔ 💗
قیمت 1750 روپے فی 10 کلو پیٹی فری ڈیلیوری
قیمت 1550 روپے فی 8 کلو کارٹن فری ڈیلیوری
قیمت 1350 روپے فی 5 کلو گفٹ پیکنگ
کوالٹی ۔۔۔🥭
ہم اے پلس کوالٹی آم ہی پیک کر کے اپنے معزز دوست احباب تک پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔ مکمل منی بیک گارنٹی کے ساتھ ۔۔۔
پیکنگ ۔۔۔🥭
ہم پیکنگ کا بھی مکمل خیال رکھتے ہیں ۔۔۔ ہم ڈیمانڈ کے حساب سے 10 کلو 8 کلو لکڑی کی پیٹیوں میں پیکنگ ، گتے کے کارٹن میں 8 کلو پیکنگ اور 5 کلو گفٹ پیکنگ میں آم بھجواتے ہیں ۔۔۔۔
ڈیلیوری ۔۔۔🥭
آپ کے گھر کی دہلیز تک ڈیلیور کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیمانڈ کے لحاظ سے ٹرمینل ٹو ٹرمینل ،
ہم ڈائیوو ، فیصل موورز ۔راجپوت ٹریولز اور لیپرڈ کوریئر کے ذریعے پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔
پیمنٹ ۔۔۔🥭
آم کی پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے۔۔۔ جو کہ آپ جاز کیش ، حبیب بینک ، اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں ۔
ریٹس ۔۔۔🥭
ریٹس تمام اخراجات اورچیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے طے کئے جاتے ہیں ۔۔۔ اس لئے ریٹس فائینل ہوتا ہے ۔۔۔ لہٰذا بحث سے گریز کریں ۔۔۔۔
آرڈر کرنے کے لئے انبکس کریں ، کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔۔
ملتانی مینگوز میلہ ملتان
کال اور واٹس ایپ
03057099694
05/06/2023
#تمام دوستوں کو ملتانی مینگوز میلہ کی طرف سے خوش آمدید۔ پنجاب سیزن سال 2023 کا #مینگو سیزن شروع ہونے کو ہے۔ تمام #آموں کے بیوپاری حضرات، ایکسپورٹر، مینگو آرڈر سپلائر، مینگو پلپ و جوس, اچار اور مقامی منڈیوں اور دوکانوں میں آم کی خرید و فروخت کرنے والے تمام افراد کو خوش آمدید۔ #ملتان کے آموں کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات و خریداری کے لیے #انباکس رابطہ کرسکتے ہیں۔ ہمارے پاس بہترین کوالٹی کے آم اپنے باغات سے دستیاب ہونگے۔آپ کی ضرورت کے مطابق ایکسپورٹ کرنے کے لیے، مقامی منڈیوں و دوکانوں میں فروخت، جوس اور اچار بنانے کے لیے #انشااللہ 10 جون کے بعد پنجاب کے آم دستیاب ہونگے۔
رابطہ نمبر
کال اور واٹس ایپ 03057099694
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan