BZU Community

BZU Community

Share

Established in 1975, Bahauddin Zakariya University Multan is the 2nd largest university in Punjab. 🚩

13/10/2025

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں ڈاکٹر زبیر اقبال کو بطور وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا

ملتان (پ ر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں ڈاکٹر زبیر اقبال کو بطور اضافی چارج وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کے استعفے کے بعد عمل میں آئی۔ڈاکٹر زبیر اقبال اس وقت بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بھی بطور وائس چانسلر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اُنہیں اعلیٰ انتظامی صلاحیتوں اور علمی خدمات کے اعتراف میں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ایمرسن یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی حلقوں نے ڈاکٹر زبیر اقبال کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اُن کی قیادت میں یونیورسٹی ترقی و استحکام کے نئے دور میں داخل ہوگی۔

پریس ریلیز، پی آر او- 93/2025 ڈریکٹوریٹ آف پریس میڈیا اینڈ پبلک ریلیشن، ایمرسن یونیورسٹی ملتان، مورخہ 13 اکتوبر 2025

13/10/2025

Apply now for fully funded scholarships under the US-Pakistan Knowledge Corridor Project, offering opportunities in the Top 300 QS World-Ranked Universities.

Apply at scholarship.hec.gov.pk

19/09/2025

جن لوگوں کو ابھی بھی پاکستان میں پی ایچ کرنی ہے انکے لیے سنہری موقع، ۳ سالہ پی ایچ ڈی چھ، سات سال میں کریں اور ہر سیمیسٹر کی فیس بھرنے کے ساتھ آپکو ملے گا پورا ۱۰ ہزار روپیہ وہ بھی ایک کورس پورے سیمیسٹر میں پڑھانے کا۔

Want your university to be the top-listed University in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Bahauddin Zakariya University
Multan