Dardmand Pakistan
Dardmand Pakistan offers welfare services across Pakistan Dardmand Pakistan offers welfare services across the country.
ایک انتہائی غریب، عمر رسیدہ، دیہاڑی دار مزدور کی بیٹی اور اس کی یتیم بھانجی کی شادیاں ہیں۔ وہ شخص انتہائی غریب ہے۔ دردمند پاکستان ان دونوں بیٹیوں کی شادی کا آٹا اور جہیز کا بنیادی سامان (پیٹیاں، ٹرنک، کٹلری کا سیٹ, چارپائیاں وغیرہ) دینے کو کوشش کرے گا۔ اس کے علاؤہ مفت آٹا بھی دینے کی کوشش کریں گے۔ اس میں کم از کم 80 ہزار درکار ہوں گے۔ اس نیک کاوش میں دل کھول کر حصہ ملائیں۔ اکاؤنٹ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
PK72JSBL9002000001665805
Muhammad Rizwan
JS Bank...
JazzCash/EasyPaisa
03024850767
اگر کسی غریب کے گھر آٹا نہ ہو تو وہ حاجی رمضان بوسن کی چکی سے لے سکتا ہے۔ 5 سے 10 کلو آٹا دیا جائے گا۔
16/04/2023
دردمند پاکستان کے تعاون سے 70 راشن بیگ کی تیاری جاری۔ ایک بیگ 15 کلو دیسی آٹا، 2 کلو چینی، 1 کلو ڈالڈا گھی، ایک کلو سویاں اور کچھ اور سامان پر مشتمل ہو گا۔ کچھ غریبوں کو نئے کپڑے اور جوتے بھی دینے ہیں۔ انشاء اللہ کل یا پرسوں راشن تقسیم کر دیا جائے گا۔
اس وقت ہمیں کم از کم 30 ہزار مزید درکار ہے۔ جس قدر ممکن ہو، اپنا حصہ ملائیے۔ اکاؤنٹ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
JS Bank
Ac: PK72JSBL9002000001665805
Muhammad Rizwan
Or
Jazz Cash/Easy Paisa acc
03024850767
Muhammad Rizwan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan
60800