Multan updates
اس پیج پہ اپ کو ملتان شہر سے متعلق انفارمیشن فراہم کی جائے گی
یہ مناظر ملتان کے ایک مشہور چوک چوک کمارا سے کسوری چوک کی طرف جاتے ہوئے یو ٹرن کا ہے
جہاں غیر قانونی ریڑھیاں کھڑی کر کے عوامی راستہ تنگ کیا جا رہا ہے۔
یوٹرن جیسے اہم مقام پر اس طرح کی رکاوٹیں نہ صرف ٹریفک کے بہاؤ کو
متاثر کرتی ہیں بلکہ شہریوں کے لیے مشکلات بھی پیدا کرتی ہیں۔
قانون کی خلاف ورزی کے باوجود جب کارروائی ہوتی ہے تو اکثر یہی
لوگ اسے ناانصافی قرار دیتے ہیں، جبکہ حقیقت میں یہ عمل شہری نظم و
ضبط کے خلاف ہے
ملتان ویہاری چوک کے تازہ مناظر دل کو بھا جانے والے ہیں،
تیز ہواؤں کے ساتھ رم جھم بارش بھی جاری ہے،
ہر طرف ایک لوچالنی سی فضا محسوس ہو رہی ہے،
موسم کی یہ خوبصورتی ہر دل کو اپنی طرف کھینچ رہی ہ
27/04/2026
ملتان ویہاری چوک کے تازہ مناظر دل کو بھا جانے والے ہیں،
تیز ہواؤں کے ساتھ رم جھم بارش بھی جاری ہے،
ہر طرف ایک لوچالنی سی فضا محسوس ہو رہی ہے،
موسم کی یہ خوبصورتی ہر دل کو اپنی طرف کھینچ رہی ہ
27/04/2026
ملتان کا موسم آج کچھ خوشگوار سا محسوس ہو رہا ہے،
بادل آہستہ آہستہ آسمان پر جمع ہو رہے ہیں،
ہلکی اندھیری اور ٹھنڈی ہوا ماحول کو مزید خوبصورت بنا رہی ہے
27/04/2026
اقرار الحسن کا کہنا ہے:
“یہ سارا ملک اس اہلکار کے خلاف میرے ساتھ کھڑا ہے، جبکہ یہ مجھے جیل بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں۔”
👉 آپ کس کے ساتھ ہیں؟
1️⃣ پولیس اہلکار
2️⃣ اقرار الحسن
📊 اپنی رائے ضرور دیں (Pakistan Survey)
06/04/2026
اب آئی نا سپیڈ
کل 1 اپریل تھا اور آج6 اپریل ہو گیا
ابھی مارچ تو 1 سال کا تھا �
03/04/2026
ملتان شہر میں اس وقت آسمان پر گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں، جو بارش کے قریب ہونے کا احساس دلا رہے ہیں اور موسم کو خوشگوار بنا رہے ہیں۔
گرمی کے شہر ملتان میں یہ بادل اور ٹھنڈی ہوا لوگوں کے لیے راحت اور سکون کا باعث بن رہے ہیں۔
ملتان میں شدید بارش کے ساتھ ژالہ باری، موسم کی صورتحال بدل گئی۔
آج ملتان میں موسلا دھار بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے۔ 🌧️
ٹھنڈی ہواؤں اور بادلوں کی گرج چمک نے گرمی کی شدت کم کر دی ہے۔
سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے جہاں کچھ مشکلات پیش آ رہی ہیں، وہیں بارش سے لطف اندوز ہونے والوں کی بھی کمی نہیں۔
اللہ پاک اس بارش کو رحمت بنائے اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
Road accident in Multan 😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
60000