Baba Abdul Rasheed Chishti Ajmairi Murtazai
Baba Abdul Rasheed Chishti Ajmairi Murtazai is a Sufi Person.They belongs to Silsala Chishtia. There
جھوٹھ آکھاں تے کجھ بچدا اے، سچ آکھیاں بھامبڑ مچدا اے،
جی دوہاں گلاں توں جچدا اے، جچ جچ کے جہوا کہندی اے ۔
منہ آئی بات نہ رہندی اے ۔
اک لازم بات ادب دی اے، سانوں بات ملومی سبھ دی اے،
ہر ہر وچ صورتَ ربّ دی اے، کتے ظاہر کتے چھپیندی اے ۔
منہ آئی بات نہ رہندی اے ۔
بلھے شاہ
07/01/2023
سرمد اگرش وفاست خود می آید
گر آمدنش رواست خود می آید
بیہودہ چرا درپئے اُو می گردی
بنشیں، اگر اُو خداست خود می آید
سرمد اگر وہ با وفا ہے تو خود ہی آئے گا۔ اگر اس کا آنا روا اور ممکن ہے تو وہ خود ہی آئے گا۔ تُو کاہے اسکی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہے، آرام سے بیٹھ رہ، اگر وہ خدا ہے تو خود ہی آئے گا۔
حضرت صوفی سرمد شھید
گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لئے
ہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں
بچ نکلتے ہیں اگر آتشِ سیال سے ہم
شعلۂ عارضِ گلفام سے جل جاتے ہیں
خود نمائی تو نہیں شیوۂ اربابِ وفا
جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں
ربط باہم پہ ہمیں کیا نہ کہیں گے دشمن
آشنا جب ترے پیغام سے جل جاتے ہیں
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
یاد آتی ہے مجھے جس دم ادائے غوث پاک
چونک اٹھتا ہوں میں کہہ کر شب کو ہائے غوث پاک
دل فدا اور آنکھ ہے محوِ لقائے غوث پاک
کوئی شیدا ہے کوئی ہے مبتلائے غوث پاک
ہر شجر ہے وجد میں مست ادائے غوث پاک
بلبلیں ہیں باغ میں نغمہ سرائے غوث پاک
بیدم شاہ وارثی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Multan
66000