City Drugs

City Drugs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City Drugs, Medical and health, North Gulgasht, Multan.

30/11/2025

سائیں تو سائیں ۔۔۔
فزیشن( ڈاکڑ) ہے ہتھیار ڈال کر ہاتھ کھڑے کر دیں ، کسی مریض کو غلط دوا نہیں دینی ، کمیشن والی دوا نہیں دینی ، کمپنیوں کے پیسے واپس کریں ۔۔۔
گاڑیوں کی قسطیں خود بھریں ، بچوں کی فیس بھی ۔۔
کمیشن بند ۔۔
سردار /سائیں اٹھ چکے ہیں ۔
پگڑیاں دوبارہ پہن لی ہیں ہم نے
شہیدوں کو ویسے کفن کی ضرورت نہیں پڑتی ۔

29/11/2025

“تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔ “
ہم سب احمق ایک دوسرے کو احمق ثابت کرنے پر تُلے ہیں ، پڑھائی پروگرامنگ ( ذہن سازی ) ہے ، پڑھائی میں آپ کو جو آپ جانتے ہوں اسے بھُلا کر وہ پڑھایا سکھایا جاتا ہے ، جو امیر تحقیق کروانے والے ادارے جانتے ہیں ۔
ساری پڑھائی بھی پروپیگنڈہ نہیں ہے ، ہر علاج بھی جھوٹا نہیں ہے ، ہاں ہر علاج مصنوعی عارضی ضرور ہے ۔
جاننا آپ کے لیے ایسے ایسے دروازے کھولتا ہے کہ آپ سہم جاؤ ، دنیا جاننے والے چلا رہے اور کما رہے ۔
دولت اسلحہ زمین جائیداد صرف طاقت نہیں ہے ، سب سے بڑی طاقت انسان ہیں ۔
انسان نے جب کچھ کیا ہے قدرت اس کے ہاتھ ، پاؤں ، دل ، دماغ بن جاتی ہے، اس کے لیے ایسی آسانیاں پیدا کی جاتی ہیں کہ وہ بس شکر ادا نہیں کرتا ، پھر دوسروں کو جھُکانے کی ، غلط ثابت کرنے کی ٹھان لیتا ، کتنا چھوٹا ہے انسان۔
سب انسان ذہین فطین ہیں ، لیکن یاد رکھنا کتابی علم اور عملی علم ہمیشہ مختلف ہوتا ،
عمل کی دنیا ہے یہ ، جو دل کرے کریں ، بندروں کے قہقہوں پر خوش ہوا کریں ، کہ چلو کسی کو تو سمجھ نہیں آئی بات ۔

29/11/2025

At Physio Cafe
Downtown Gulgasht ,Near Fatima Jinnah Ladies Park North Gulgasht Multan
عوام کو بھٹکانے کی مہم جاری و ساری ہے ۔ سرائیکی سٹوڈیو بنا چُکے ہیں ۔

پھاھوڑا !!!

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

North Gulgasht
Multan
68000