Bakers Delight
Bakery Items
14/05/2026
آن لائن کے تین کامیاب سالوں کے بعد، Bakers Delight 's Delight اب ایک نئے روپ میں آپ کے سامنے ہے۔ وہی پرانا بھروسہ، وہی لاجواب ذائقہ، مگر اب ایک نئی جگہ پر!
ہماری نئی شاپ پر تشریف لائیں اور اپنی پسندیدہ ورائٹی خود آ کر چنیں۔ ہمیں آپ کا انتظار رہے گا!
📍 پتہ: [Al Noor Plaza T Chowk Opp Shah Rukne Alam Mart]
whatsapp03156080816
07/05/2026
اسلام علیکم پیارے دوستو اور فیملی!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہم اپنے نئے سیٹ اپ " Baker's Delight " کا باقاعدہ افتتاح کرنے جا رہے ہیں۔ یہ سفر آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا نتیجہ ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ اس خوشی کے موقع پر آپ ہمارے ساتھ ہوں اور اپنی موجودگی سے ہماری حوصلہ افزائی کریں۔
📍 مقام: (Al Noor Plaza Opp Shah Rukne Alam Mart T Chowk)
🗓️ تاریخ: (8 May)
🕒 وقت: (5:00PM)
آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا!
شکریہ
01/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
Multan
60600
Opening Hours
| Monday | 05:00 - 18:00 |
| Tuesday | 05:00 - 18:00 |
| Wednesday | 05:00 - 18:00 |
| Thursday | 05:00 - 18:00 |
| Friday | 05:00 - 14:30 |
| Saturday | 05:00 - 18:00 |
| Sunday | 05:00 - 18:00 |