Awam ke awaz

Awam ke awaz

Share

خبروں اور اشتہارات کے لیے رابطہ کریں۔ ہر خبر زیر نظر

20/05/2026

‏بجلی صارفین کے لیے بری خبر،فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 72 پیسےاضافے کا امکان،نیپرا میں اپریل کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کردی

19/05/2026

افسوسناک خبر
ٹنڈوآدم سے 1400 کلومیٹر کا سفر کر کے جادہ جہلم میں قربانی کے لیے لائے گئے بکرے گرمی سے مر گئے۔ گاڑی رستے میں خراب ہو گئی بکرے 3 دن اور 4 راتیں گاڑی میں ہی رہے۔ پانی اور خوراک نہ مل سکی اور شدید گرمی سے بیمار ہو کر درجنوں بکرے جان سے گئے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan